قومی سلامتی ادارہ یا نیشنل سیکورٹی ایجنسی حکومت ریاستہائے متحدہ امریکا کا ادارہ جس کا کام دنیا بھر کے مواصلات کی جاسوسی کرنا ہے۔[1]یہ ادارہ امریکی محکمہ دفاع کے ذیل آتا ہے اور اس کا سربراہ باوردی حاضر خدمہ فوجی جامع ہوتا ہے۔