قومی رنگ

قومی رنگ عام طور پر کسی ملک کی قومی علامات کا حصہ ہوتا ہے۔ کئی ممالک اور ریاستوں نے ایک یا دو رنگوں کو قومی رنگ یا ریاستی کے طور پر اپنا لیا ہے۔ یہ رنگ کثرت استعمال و مقبولیت کی وجہ سے یہ حیثیت اختیار کر گئے ہیں۔ قومی رنگ اکثر ذرائع ابلاغ اور کھیلوں میں کسی ملکی کی ٹیم کو شناخت دینے کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔

فہرست

ملکپرچمبنیادی رنگثانوی رنگوںمزید معلومات
ارجنٹائن ہلکا نیلا اور سفید[1]
آسٹریلیا سبز اور سنہری[2]سرخ،سفید اور نیلاآسٹریلیا کا قومی رنگ
کینیڈا سرخ اور سفید[3]سیاہ[متنازع ]کینیڈا کا قومی رنگ
چیک جمہوریہ سفید، سرخ اور نیلا[4][5][6][7]National colours of the Czech Republic
یونان نیلا اور سفیدیونان کا قومی رنگ
اسرائیل نیلا اور سفید[8]اسرائیل کا قومی رنگ
اطالیہ سبز، سفید اور سرخ[9]آسمانیاطالیہ کا قومی رنگ
ملیشیا سنہری اور سیاہسرخ، سفید، پیلا اور نیلاملیشیا کا قومی رنگ
نیدرلینڈز مالٹائینیدرلینڈز کا قومی رنگ
نیوزی لینڈ سیاہ[10]سفید، سلیٹی اور سرخنیوزی لینڈ کا قومی رنگ
پاکستان سبز اور سفیدپاکستان کا قومی رنگ
سربیا سرخ، نیلا اور سفید[11][12][13]سربیا کا قومی رنگ
برطانیہ سرخ، سفید اور نیلاNational colours of the United Kingdom
امریکہ سرخ، سفید اور نیلاامریکہ کا قومی رنگ
یوکرین نیلا اور پیلایوکریں کا قومی رنگ
فن لینڈ سفید اور نیلاکاشنی اور سرخفن لینڈ کا قومی رنگ

مزید دیکھیے

حوالہ جات

سانچہ:Color topics