قدیم آئرش

قدیم آئرش (انگریزی: Old Irish) (قدیم آئرش: Goídelc; (آئرستانی: Sean-Ghaeilge)‏; (غیلیہ اسكتلندیہ: Seann Ghàidhlig)‏; (مینکس: Shenn Yernish)‏; جسے کبھی کبھار قدیم گیلک (Old Gaelic) بھی کہا جاتا ہے[2][3])گویڈیلک زبانوں کی قدیم ترین شکل کو دیا جانے والا نام ہے جس کی تحریریں اب بھی وسیع پیمانے پر محفوظ ہیں۔

قدیم آئرش
Old Irish
Goídelc
تلفظ[ˈɡoːi̯ðʲelɡ]
علاقہآئرلینڈ، آئل آف مین، برطانیہ عظمی کا مغربی ساحل
دورچھٹی صدی-دسویں صدی; دسویں صدی کے لگ بگ وسطی آئرش میں تبدیل
ابتدائی اشکال
لاطینی رسم الخط
زبان رموز
آیزو 639-2sga
آیزو 639-3sga
گلوٹولاگoldi1245[1]
کرہ لسانی50-AAA-ad
اس مضمون میں بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی صوتی علامات شامل ہیں۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو یونیکوڈ حروف کی بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی علامات پر ایک تعارفی ہدایت کے لیے معاونت:با ابجدیہ ملاحظہ فرمائیں۔

حوالہ جات

بیرونی روابط