قبیلہ یہوداہ
عبرانی کتاب مقدس کے مطابق قبیلہ یہوداہ (Tribe of Judah)(عبرانی: שבט יְהוּדָה، جدید Shevet Yehuda ، طبری Shevaṭ Yəhûḏā ; "Praise") بنی اسرائیل کے بارہ قبائل میں سے ایک ہے۔
جغرافیائی حدود | مغربی ایشیاء |
---|---|
دور | بنی اسرائیل متحدہ قبائل |
تاریخ | ? – 1050 ق م |
اہم مقامات | بیت لحم |
اس سے پہلے | جدید مملکت مصر |
اس کے بعد | مملکت اسرائیل |
ابتدا
تورات کے مطابق قبیلہ یہوداہ کی اولاد پر مشتمل ہے جو یعقوب علیہ السلام اور لیاہ کے چوتھے بیٹے تھے۔
🔥 Top keywords: صفحۂ اولعید الاضحیخاص:تلاشنماز عیدابراہیم (اسلام)اسماعیل (اسلام)تکبرات تشریقانا لله و انا الیه راجعونجمراترمی جمارجی سکس ون(G-6/1)اسلام آبادحجعید الفطرخطبہ حجۃ الوداعمحمد بن عبد اللہایام رمیایام تشریقمعاونت:تعارف اسلوب نامہ/2بیرلخاص:حالیہ تبدیلیاںپاکستانطفلان مسلمعید مبارکمسلم بن عقیلعمر بن خطابعلی ابن ابی طالبواقعہ کربلاصلاح الدین ایوبیمیا خلیفہخالد بن ولیدمنیٰاردوناقۃ اللہالسلام علیکمواجبات حجنکاح متعہموسی ابن عمرانہابیل و قابیلعید غدیر