قائد اعظم ٹرافی

(قائداعظم ٹرافی سے رجوع مکرر)

قائد اعظم ٹرافی پاکستان کی فرسٹ کلاس کرکٹ چیمپئن شپ ہے جو پاکستان کی علاقائی کرکٹ ٹیموں کے درمیان کھیلی جاتی ہے۔

قائد اعظم ٹرافی
ممالکپاکستان
منتطمپاکستان کرکٹ بورڈ
فارمیٹفرسٹ کلاس
پہلی بار1953–54
تازہ ترین2020–21
اگلی بار2021–22
ٹیموں کی تعداد6
موجودہ فاتحوسطی پنجاب (دوسرا) اور
خیبرپختونخوا (پہلا)
زیادہ کامیابکراچی کرکٹ ٹیم (20)
ٹی ویپی ٹی وی سپورٹس
ویب سائٹhttps://www.pcb.com.pk/

فاتحین

سالفاتح ٹیمرنر اپکل ٹیمیںعلاقائیمحکماتیکل میچشکلبندی
1953/54بہاولپورپنجاب7526ناک آؤٹ; سیمی فائنلز
1954/55کراچیکمبائنڈ سروسز9728ناک آؤٹ; سیمی فائنلز
1955/56وقوع پزیر نہیں ہوئی
1956/57پنجابکراچی وہائٹس13112184 راؤنڈ روبن گروپ; سیمی فائنلز
1957/58بہاولپورکراچی سی15132264 راؤنڈ روبن گروپ; سیمی فائنلز
1958/59کراچی کرکٹ ٹیمکمبائنڈ سروسز1293164 راؤنڈ روبن گروپ; سیمی فائنلز
1959/60کراچی کرکٹ ٹیملاہور1310312ناک آؤٹ; کوارٹر فائنلز
1960/61نہیں ہوئے
1961/62کراچی بلیوزکمبائنڈ سروسز15132284 راؤنڈ روبن گروپ; سیمی فائنلز
1962/63کراچی اےکراچی بی16133274 راؤنڈ روبن گروپ; سیمی فائنلز
1963/64کراچی بلیوزکراچی وہائٹس1513214ناک آؤٹ; کوارٹر فائنلز
1964/65کراچی بلیوزلاہور2618824ناک آؤٹ; سیمی فائنلز
1965/66نہیں ہوئے
1966/67کراچیپاکستان ریلویز7616ناک آؤٹ; سیمی فائنلز
1967/68نہیں ہوئے
1968/69لاہورکراچی1211111ناک آؤٹ; کوارٹر فائنلز
1969/70پی آئی اےپبلک ورکس ڈیپارٹمنٹ20155345 راؤنڈ روبن گروپس; پری سیمی فائنلز
1970/71کراچی بلیوزپنجاب یونیورسٹی2011919ناک آؤٹ; سیمی فائنلز
1971/72نہیں ہوئے
1972/73پاکستان ریلویزسندھ7436ناک آؤٹ; سیمی فائنلز
1973/74پاکستان ریلویزسندھ7436ناک آؤٹ; سیمی فائنلز
1974/75پنجاب اےسندھ اے10649ناک آؤٹ; کوارٹر فائنلز
1975/76نیشنل بینکپنجاب اے10649ناک آؤٹ; کوارٹر فائنلز
1976/77یونائیٹڈ بینکنیشنل بینک126611ناک آؤٹ; کوارٹر فائنلز
1977/78حبیب بینکنیشنل بینک126611ناک آؤٹ; کوارٹر فائنلز
1978/79نیشنل بینکحبیب بینک124811ناک آؤٹ; کوارٹر فائنلز
1979/80پی آئی اےنیشنل بینک1138184 گروپس; فائنل راونڈ روبن
1980/81یونائیٹڈ بینکپی آئی اے102845راؤنڈ روبن
1981/82نیشنل بینکیونائیٹڈ بینک103745راؤنڈ روبن
1982/83یونائیٹڈ بینکنیشنل بینک103745راؤنڈ روبن
1983/84نیشنل بینکیونائیٹڈ بینک1001045راؤنڈ روبن
1984/85یونائیٹڈ بینکپاکستان ریلویز12210332 راؤنڈ روبن گروپس; سیمی فائنلز
1985/86کراچیپاکستان ریلویز126666راؤنڈ روبن
1986/87نیشنل بینکیونائیٹڈ بینک124866راؤنڈ روبن
1987/88پی آئی اےیونائیٹڈ بینک1349392 راؤنڈ روبن گروپس; سیمی فائنلز
1988/89ADBPحبیب بینک80829راؤنڈ روبن; فائنل
1989/90پی آئی اےیونائیٹڈ بینک80857راؤنڈ روبن; فائنل
1990/91کراچی وہائٹسبہاولپور88031راؤنڈ روبن; سیمی فائنلز
1991/92کراچی وہائٹسلاہور99039راؤنڈ روبن; سیمی فائنلز
1992/93کراچی وہائٹسسرگودھا88031راؤنڈ روبن; سیمی فائنلز
1993/94لاہورکراچی وہائٹس88031راؤنڈ روبن; سیمی فائنلز
1994/95کراچی بلیوزلاہور1010048راؤنڈ روبن; سیمی فائنلز
1995/96کراچی بلیوزکراچی وہائٹس1010048راؤنڈ روبن; سیمی فائنلز
1996/97لاہورکراچی وہائٹس88031راؤنڈ روبن; سیمی فائنلز
1997/98کراچی بلیوزپشاور1010046راؤنڈ روبن; فائنل
1998/99پشاورکراچی وہائٹس1111056راؤنڈ روبن; فائنل
1999/00پی آئی اےحبیب بینک2311121222 راؤنڈ روبن گروپس; فائنل
2000/01لاہور بلیوزکراچی وہائٹس1212067راؤنڈ روبن; فائنل
2001/02کراچی وہائٹسپشاور18180732 راؤنڈ روبن گروپس; فائنل
2002/03پی آئی اےخان ریسرچ لیبارٹریز241311754 راؤنڈ روبن گروپس; پری کوارٹر فائنلز
2003/04فیصل آبادسیالکوٹ99036راؤنڈ روبن
2004/05پشاورفیصل آباد1111056راؤنڈ روبن; فائنل
2005/06سیالکوٹفیصل آباد77022راؤنڈ روبن; فائنل
2006/07کراچی اربنسیالکوٹ77022راؤنڈ روبن; فائنل
2007/08سوئی ناردرن گیس پائپ لائنزحبیب بینک221391112 راؤنڈ روبن گروپس; فائنل
2008/09سیالکوٹخان ریسرچ لیبارٹریز221391112 راؤنڈ روبن گروپس; فائنل
2009/10کراچی بلیوزحبیب بینک221391112 راؤنڈ روبن گروپس; فائنل
2010/11حبیب بینکپی آئی اے221391132 راؤنڈ روبن ڈویژنز; 2 فائنلز
2011/12پی آئی اےزرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ221391132 راؤنڈ روبن ڈویژنز; 2 فائنلز
2012/13کراچی بلیوزسیالکوٹ14140622 راؤنڈ روبن گروپس; 4 راؤنڈ روبن پولز; 2 فائنلز
2013/14راولپنڈیاسلام آباد14140612 راؤنڈ روبن گروپس; 4 راؤنڈ روبن پولز; فائنل
2014/15سوئی ناردرن گیس پائپ لائنزنیشنل بینک2614121162 ڈویژنز: راؤنڈ روبن، پھر فائنل میں گولڈ لیگ; 2 راؤنڈ روبن گروپس، سلور لیگ میں کوارٹر فائنلز
2015–16سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ کرکٹ ٹیمیونائیٹڈ بینک لمیٹڈ کرکٹ ٹیم1688622 round-robin groups; 4 round-robin pools; 2 finals
2016–17واپڈا کرکٹ ٹیمحبیب بینک لمیٹڈ کرکٹ ٹیم1688692 round-robin divisions; 2 round-robin "Super Eight" groups of four; final
2017–18سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ کرکٹ ٹیمواپڈا کرکٹ ٹیم1688692 round-robin divisions; 2 round-robin "Super Eight" groups of four; final
2018–19حبیب بینک لمیٹڈ کرکٹ ٹیمسوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ کرکٹ ٹیم1688692 round-robin divisions; 2 round-robin "Super Eight" groups of four; final
2019–20وسطی پنجاب کرکٹ ٹیمناردرن کرکٹ ٹیم66031round-robin; final
2020–21وسطی پنجاب کرکٹ ٹیم and
خیبر پختونخوا کرکٹ ٹیم
n/a[ا]66031round-robin; final

فتوحات

  • کراچی کی ٹیمیں: 20 بار
  • نیشنل بینک : پانچ بار
  • لاہور کی ٹیمی اور یونائیٹڈ بینک - چار بار
  • بہاولپور، حبیب بینک، پشاور، پنجاب، ریلویز، سیالکوٹ اور سوئی گیس - دو دو بار
  • فیصل آباد اور راولپنڈی کی ٹیموں نے ایک ایک مرتبہ یہ ٹرافی جیتی۔

ریکارڈز

قائد اعظم ٹرافی میں کچھ ٹیم اور انفرادی ریکارڈ درج ذیل ٹیبل میں درج ہیں:

ریکارڈاسکور/اعداد و شمارکھلاڑی/ٹیمسیزن/میچ کی تفصیلات
ٹیم ریکارڈ
Highest innings total951 for 7 declaredSindvs. Balochistan (18 February 1974)[1]
Lowest innings total29Dacca University and Education Boardvs. Dacca (3 March 1965)[2]
بیٹنگ ریکارڈ
Most runs (season)1,249کامران غلام (Khyber Pakhtunkhwa)2020–21 season[3]
Most runs (match)499حنیف محمد (Karachi)vs. Bahawalpur (8 January 1959)[4][5][6]
Most runs (innings)
Highest partnership580 (2nd wicket)†رفعت اللہ مہمند & Aamer Sajjad (WAPDA)vs. SSGC (3 December 2009)[7]
بالنگ ریکارڈ
Best figures (innings)10 for 28Naeem Akhtar (Rawalpindi Blues)vs. Peshawar B (2 December 1995)[8]
Best figures (match)16 for 141Saad Altaf (Rawalpindi)vs. FATA (2 November 2017)[9][10]
وکٹ کیپنگ ریکارڈ
Most dismissals (match)12 (all caught)Kashif Mahmood (Lahore Shalimar)vs. Abbottabad (29 October 2010)[11]
فیلڈنگ ریکارڈ
Most catches (match)8Naved Yasin (State Bank of Pakistan)vs. Bahawalpur Stags (18 October 2014)[12]
† – یہ فرسٹ کلاس کرکٹ میں دوسری وکٹ کی عالمی ریکارڈ شراکت تھی۔

حوالہ جات

بیرونی روابط

دیگر مآخذ

  • وزڈن کرکٹرز 1995 تا حال