فیروز شاہ تغلق
دہلی سلطنت کے تغلق خاندان کا تیسر حکمران جس نے 1351ء سے 1388ء تک حکومت کی۔
فیروز شاہ تغلق (پیدائش: 1309ء– وفات: 20 ستمبر 1388ء) سلطنت دہلی کے تغلق خاندان کا تیسرا حکمران تھا جس نے 1351ء سے 1388ء تک حکومت کی۔
فیروز شاہ تغلق | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
![]() | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
تاریخ پیدائش | سنہ 1309ء | ||||||
وفات | 20 ستمبر 1388ء (78–79 سال) جونپور، اترپردیش | ||||||
مدفن | جونپور، اترپردیش | ||||||
شہریت | ![]() | ||||||
اولاد | ناصر الدین محمد شاہ سوم | ||||||
بہن/بھائی | |||||||
خاندان | تغلق | ||||||
مناصب | |||||||
سلطان | |||||||
برسر عہدہ 23 مارچ 1351 – 20 ستمبر 1388 | |||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | عسکری قائد | ||||||
درستی - ترمیم ![]() |
![](http://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/3/33/Remains_of_buildings_at_Firoze_Shah_Kotla%2C_Delhi.jpg/285px-Remains_of_buildings_at_Firoze_Shah_Kotla%2C_Delhi.jpg)
ابتدائی حالات
فیروز شاہ سپہ سالار رجب کا بیٹا اور سلطان غیاث الدین تغلق شاہ کا چھوٹا بھائی تھا۔ فیروز شاہ 1309ء میں پیدا ہوا۔ اُس کی تعلیم اُس کے چچا زاد بھائی محمد بن تغلق نے اپنے زیر سایہ اسے تعلیم دلائی تھی اور اعلیٰ ترین عہدوں پر سرفراز کیا۔
امیر تیمور اور فیروز شاہ
مولف فرشتہ کے بقول امیر تیمور لنگ اور سلطان فیروز شاہ کا زمانہ ایک ہی تھا یعنی دونوں ہم عصر تھے۔ [1]
نگارخانہ مسکوکات
- 40 رتی کا جیتل
- بلون ٹنکہ حضرت دہلی - 771ھ
- 32 رتی کا سکہ
- 40 رتی کا جیتل
- 40 رتی کا جیتل
- فیروز شاہ کا جیتل
مزید دیکھیے
حوالہ جات
ماقبل | سلطان دہلی سلطنت 1351–1388 | مابعد |
🔥 Top keywords: صفحۂ اولعید الاضحیخاص:تلاشنماز عیدابراہیم (اسلام)اسماعیل (اسلام)تکبرات تشریقانا لله و انا الیه راجعونجمراترمی جمارجی سکس ون(G-6/1)اسلام آبادحجعید الفطرخطبہ حجۃ الوداعمحمد بن عبد اللہایام رمیایام تشریقمعاونت:تعارف اسلوب نامہ/2بیرلخاص:حالیہ تبدیلیاںپاکستانطفلان مسلمعید مبارکمسلم بن عقیلعمر بن خطابعلی ابن ابی طالبواقعہ کربلاصلاح الدین ایوبیمیا خلیفہخالد بن ولیدمنیٰاردوناقۃ اللہالسلام علیکمواجبات حجنکاح متعہموسی ابن عمرانہابیل و قابیلعید غدیر