فہرست یونان کے جزائر

یونان کے بڑی تعداد میں جزائر ہیں جن کی تعداد کم از کم رقبہ کے لحاظ سے 1،200 سے 6،000 تک ہے۔[1] [2]رقبہ کے لحاظ سے سب سے بڑا یونانی جزیرہ کریٹ ہے جو بحیرہ ایجیئن کے جنوبی کنارے پر واقع ہے۔ جبکہ دوسرا سب سے بڑا جزیرہ ایوبویا ہے۔ تیسرے اور چوتھے مقام پر یونانی جزائر، لزبوس اور رودس ہیں۔ باقی جزائر رودس کے رقبہ کے دو تہائی یا چھوٹے ہیں۔

یونان کے جزائر بلحاظ رقبہ

مندرجہ ذیل سطحی رقبہ کے لحاظ سے یونانی جزائر کی فہرست ہے۔ جدول میں 75 مربع میل (190 مربع کلومیٹر) سے زائد تمام جزائر شامل ہیں۔

خانیا، کریٹ
ایوبویا
لزبوس
رہوڈس
جزیرہرقبہ
(مربع میل)
(کلومیٹر2)
1کریٹ3,2198,336
2ایوبویا1,4173,670
3لزبوس6301,633
4رہوڈس5411,401
5خیوس325842.3
6کیفالونیا302781
7کورفو229592.9
8لیمنوس184477.6
9ساموس184477.4
10ناکسوس166429.8
11زاکنتھوس157406
12تھاسوس147380.1
13آندروس147380.0
14لیفکادا117303
15کارپاتھوس116300
16کوس112290.3
17کیتھیرا108279.6
18اکاریا99255
19سکیروس81209
20پاروس75195
21تینوس75194

حوالہ جات