فہرست ممالک بلحاظ شرح پیدائش

یہ اقوام متحدہ کے شعبہ آبادی کے اندازوں اور پیش بینیوں کے مطابق دنیا بھر کے ممالک کی بنیادی شرح پیدائش کے لحاظ سے ترتیب دی گئی فہرست ہے۔[1] [2] یہ اعداد و شمار 2005ء تا 2010ء کے عرصے کے ہیں جن میں درمیانے درجے کے اندازے لگائے گئے ہیں۔ بنیادی شرح پیدائش سے مراد کسی مخصوص دور میں پیدا ہونے والے بچوں کی تعداد ہے جسے اس عرصے کے دوران آبادی اور سالوں کے درمیان تقسیم کیا جاتا ہے۔ اسے آسان الفاظ میں یوں سمجھا جا سکتا ہے کہ فی ہزار شخص کتنے بچے پیدا ہوئے۔ دنیا بھر کا اوسط بنیادی شرح پیدائش 20.3 پیدائش فی ایک ہزار افراد ہے۔

ممالک بلحاظ شرح پیدائش (بمطابق 2005ء)
درجہملکشرح پیدائش
(پیدائش فی ہزار شخص)
1 عوامی جمہوریہ کانگو49.6
2 گنی بساؤ49.6
3 لائبیریا49.6
4 نائجر49.0
5 افغانستان48.2
6 مالی48.1
7 انگولا47.3
8 برونڈی47.1
9سانچہ:Country data یوگینڈا46.6
10 سیرالیون46.2
11 چاڈ45.5
12 روانڈا44.5
13 برکینا فاسو44.0
14 صومالیہ42.9
15 مشرقی تیمور42.1
16 ملاوی40.7
17 بینن40.2
18 نائجیریا39.9
19 گنی39.8
20 موزمبیق39.5
21سانچہ:Country data ایریٹریا39.3
22 زیمبیا39.3
23 کینیا39.2
24 تنزانیہ39.0
25 استوائی گنی38.5
26 یمن38.3
27 ایتھوپیا38.2
28 ٹوگو36.8
29 مڈغاسکر36.4
30 وسطی افریقی جمہوریہ36.1
31 فلسطین35.9
32 آئیوری کوسٹ35.3
33 سینیگال35.2
34 جمہوریہ کانگو35.1
35 گیمبیا34.9
36 کیمرون34.5
37 جزائر قمر33.4
38 گواتیمالا33.2
39سانچہ:Country data ماریطانیہ32.5
40 ساؤ ٹوم و پرنسیپ32.4
41 عراق31.7
42 سوڈان31.5
43 جزائر سولومون30.5
44 گھانا29.6
45 پاپوا نیو گنی29.6
46 لیسوتھو29.0
47 کیپ ورڈی28.9
48 وانواٹو28.8
49 جبوتی28.7
50 سوازی لینڈ28.5
51 نیپال28.1
52 ہیٹی27.9
53فائل:Flag of Honduras (2008 Olympics).svg ہونڈیورس27.9
54 زمبابوے27.9
55 بولیویا27.3
56 تاجکستان27.3
57 پاکستان27.2
58 لاؤس26.8
59 سوریہ26.7
60 کمبوڈیا26.4
61 اردن25.9
62 ریاستہائے وفاقیہ مائکرونیشیا25.9
63 فلپائن25.8
64 گیبون25.7
65 نمیبیا25.7
66 ٹونگا25.6
67 بیلیز25.2
68 بوٹسوانا24.9
69 نکاراگوا24.9
70 سعودی عرب24.9
71 بنگلادیش24.8
72 پیراگوئے24.8
73سانچہ:Country data سموا24.7
74 مصر24.2
75 فرانسیسی گنی ( فرانس)23.9
76 جمہوریہ ڈومینیکن23.5
77 لیبیا23.4
78 مالدیپ23.4
79 مغربی صحارا23.3
80 بھارت23.0
81 ایل سیلواڈور22.8
82 ازبکستان22.6
83 جنوبی افریقا22.3
84 سلطنت عمان22.1
85 کرغیزستان21.8
86 ترکمانستان21.8
87 برونائی دارالسلام21.5
88 وینیزویلا21.4
89 فجی21.1
90 ایکواڈور21.0
91 پیرو20.9
92 الجزائر20.8
93 پاناما20.8
94 ملائیشیا20.6
95 المغرب20.5
96 ایران20.3
97سانچہ:Country data سینٹ ونسنٹ و گریناڈائنز20.1
98 جمیکا19.9
99 اسرائیل19.7
100 قازقستان19.7
101 سرینام19.5
102 میکسیکو19.3
103 برازیل19.2
104 سینٹ لوسیا19.1
105 ویت نام18.8
106 کولمبیا18.7
107 انڈونیشیا18.7
108 بھوٹان18.5
109 گوام ( ریاستہائے متحدہ)18.5
110 منگولیا18.4
111 ترکیہ18.4
112 فرانسیسی پولینیشیا ( فرانس)18.3
113 لبنان18.2
114 میانمار18.2
115سانچہ:Country data گرینیڈا18.0
116 ری یونین ( فرانس)18.0
117 کویت17.9
118 کوسٹاریکا17.8
119 ارجنٹائن17.5
120 بحرین17.1
121 گیانا17.1
122 بہاماس16.9
123 تونس16.7
124 نیو کیلیڈونیا ( فرانس)16.4
125 البانیا16.3
126 آذربائیجان16.2
127 قطر16.2
128 متحدہ عرب امارات16.2
129 جمہوریہ آئرلینڈ15.5
130 یوراگوئے15.1
131 چلی15.0
132 سری لنکا15.0
133 موریشس14.8
134 گواڈیلوپ ( فرانس)14.8
135 ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو14.8
136 تھائی لینڈ14.6
137 آئس لینڈ14.3
138 اروبا ( نیدرلینڈز)14.1
139 ریاستہائے متحدہ14.0
140 نیوزی لینڈ13.7
141 مونٹی نیگرو13.6
142 امریکی جزائر ورجن ( ریاستہائے متحدہ)13.4
143 پورٹو ریکو ( ریاستہائے متحدہ)13.3
144 شمالی کوریا13.2
145 چین (صرف بر عظیم چین)13.1
146 سربیا12.8
147 آرمینیا12.5
148سانچہ:Country data نیدرلینڈز اینٹیلس12.5
149 آسٹریلیا12.4
150سانچہ:Country data مارٹینک ( فرانس)12.4
151 قبرص12.2
152 فرانس12.2
153 مملکت متحدہ12.0
154 ناروے12.0
155 لکسمبرگ11.5
156 مالدووا11.4
157 سویڈن11.3
158 ڈنمارک11.2
159 فن لینڈ11.2
160 نیدرلینڈز11.1
161 بارباڈوس11.0
162 مقدونیہ10.9
163 استونیا10.8
164 جارجیا10.8
165 ہسپانیہ10.8
166 روس10.7
167 پرتگال10.5
168 بیلجیئم10.4
169 کینیڈا10.3
170 کیوبا10.3
171 سلوواکیہ10.0
172 مالٹا9.8
173 رومانیہ9.8
174 پولینڈ9.5
175جزائر چینل ( مملکت متحدہ)9.4
176 بیلاروس9.4
177 یونان9.3
178 مجارستان9.3
179 جنوبی کوریا9.3
180 لٹویا9.3
181 آسٹریا9.2
182 چیک جمہوریہ9.2
183 اطالیہ9.2
184سوئٹزرلینڈ]]9.2
185 یوکرین9.2
186 لتھووینیا9.1
187 کرویئشا9.0
188 سلووینیا9.0
189 بلغاریہ8.9
190 بوسنیا و ہرزیگووینا8.8
191 جاپان8.3
192 جرمنی8.2
193 سنگاپور8.2
194 ہانگ کانگ ( چین)7.6
195 مکاؤ ( چین)7.6

حوالہ جات

متعلقہ مضامین