فہرست برونڈی کے شہر

یہ فہرست برونڈی کے شہر (List of cities in Burundi) ہے۔

بوجمبورا برونڈی کا دار الحکومت
درجہ بندینامآبادی
1.بوجمبورا340,300
2.گیتیگا46,900
3.موئینگا45,300
4.نگوزی40,200
5.روئیگی36,800
6.کایانزا26,200
7.بوروری22,900
8.روتانا20,700
9.مورامویا17,600
10.ماکامبا13,000
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔