فاطمہ داویلا

یوراگوئے کی ایک ماڈل اور ملکہ حسن تھی

فاطمہ داویلا سوسا (1 فروری 1988ء – 2 مئی 2019ء) یوراگوئے کی ایک ماڈل اور ملکہ حسن تھی۔ وہ 2006ء میں پونتا ویل ایستے کی نمائندگی کرتے ہوئے مس یونیورس یوراگوئے 2006ء منتخب ہوئی تھی۔ قومی اعزاز حاصل کرنے کے بعد اس نے 23 جولائی 2006ء کو ریاستہائے متحدہ امریکا کے شہر لاس اینجلس میں ہونے والے مس یونیورس کے مقابلہ حسن میں یوراگوئے کی نمائندگی کی۔[1]

فاطمہ داویلا
(ہسپانوی میں: Fatimih Dávila Sosa ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام(ہسپانوی میں: Fatimih Dávila Sosa ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش1 فروری 1988ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پونتا دیل ایستے   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات2 مئی 2019ء (31 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
میکسیکو شہر   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت یوراگوئے   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد
عملی زندگی
پیشہماڈل ،  شریک مقابلہ حسن   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانہسپانوی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

وفات

2 مئی 2019ء کو فاطمہ میکسیکو شہر کے ایک ہوٹل میں مردہ حالت میں پائی گئی۔[2]

حوالہ جات