عہد نامہ جدید کی کتب


عہد نامہ جدید یا نیا عہد نامہ، مسیحی مذہبی کتب کا مجموعہ جس میں اناجیل اربعہ، رسولوں کے اعمال، حواریوں کے خطوط اور مکاشفہ شامل ہیں ان کی کل تعداد موجودہ نسخہ میں 27 ہے۔ کچھ مختلف مسیحی فرقوں کے نسخوں میں کتب کی تعداد الگ الگ ہے۔

فہرست کتب

(پہلے خانے میں بائبل سوسائٹی (پروٹسٹنٹ)، کے اردو ترجمے میں کتب کے عنوان کا جو تلفظ ہے، وہ درج ہے، دوسرے میں، سینٹ پال آف، روما کے 1958 والے ترجمہ میں کتب کے عنوان کا جو تلفظ ہے، وہ درج ہے۔ اردو ویکی پر تمام مضامین کے اصل عنوان بائبل سوسائٹی والے نسخے کے مطابق ہوتے ہیں، سینٹ پال یا (کیتھولک) نسخے کے تلفظ سے رجوع مکرر بنائے گئے ہیں۔ یاد رئے یہ کتب کا اصل عنوان جو اردو ترجمہ میں ہے اس کے مطابق عنوان ہیں۔ ایک عنوان عہد نامہ کے اندر زمنی طور پر دیا جاتا ہے۔ جیسے رومیوں_کے_نام_کا_خط اصل عنوان ہے اور کتاب کے اندر اسے اس طرح رومیوں کے نام پولس رسول کا خط لکھا جاتا ہے۔ انہی کتب کو مختصر نام سے رومیوں یا رومیوں اوّل، بھی لکھا اور بولا جاتا ہے۔

پروٹسٹنٹ نسخہ

کتاب مقدس

کیتھولک نسخہ

کلام مقدس

تلفظ بائبل سوسائٹی (پروٹسٹنٹ)تلفظ سینٹ پال آف روما (کیتھولک)
متی_کی_انجیلانجیل مقدس بمطابق متی
مرقس کی انجیلانجیل مقدس بمطابق مرقس
لوقا کی انجیلانجیل مقدس بمطابق لوقا
یوحنا کی انجیلانجیل مقدس بمطابق یوحنا
رسولوں کے اعمالرسولوں کے اعمال
خطوط پولوس رسول
رومیوں کے نامرومیوں کے نام خط
کرنتھیوں کے نام کا پہلاعام خط1- قرنتیوں کے نام
کرنتھیوں کے نام کا دوسرا عام خط2۔ قرنتیوں کے نام
گلتیوں_کے_نام_کا_خطغلاطیوں کے نام
افسیوں_کے_نام_کا_خطافسیوں کے نام
فلپیوں_کے_نام_کا_خطفیلپیّوں کے نام
کلسیوں_کے_نام_کا_خطکلسیوں کے نام
تھسلنیکیوں_کے_نام_کا_پہلا_خط1۔ تسالونیکیوں کے نام
تھسلنیکیوں_کے_نام_کا_دوسرا_خط2۔ تسالونیکیوں کے نام
تیمتھیس_کے_نام_پہلا_خط1۔ تیموتاؤس کے نام
تیمتھیس_کے_نام_کا_دوسرا_خط2۔ تیموتاؤس کے نام
ططس کے نام کاخططیطس کے نام
فلیمون_کے_نام_خطفلیمون کے نام
عبرانیوں_کے_نام_خطعبرانیوں کے نام
یعقوب_کا_عام_خطاز یعقوب
پطرس_کا_پہلا_عام_خط1۔ از پطرس
پطرس_کا_دوسرا_عام_خط2۔ از پطرس
یوحنا_کا_پہلا_عام_خط1۔ از یوحنا
یوحنا_کا_دوسرا_خط2۔ از یوحنا
یوحنا_کا_تیسرا_خط3۔ از یوحنا
یہوداہ_کا_عام_خطاز یہودہ
یوحنا عارف کا مکاشفہمکاشفہ

تفصیلی فہرست

نیا عہد نامہ


<tr style="text-align:center;" | 2 Peter

Catholic, E. Orthodox, پروٹسٹنٹ,

and most Oriental Orthodox

Traditional
Luther Bible[N 1]
Syriac
Orthodox
[N 2]
Original language
(کوئنے یونانی)
انجیل
Matthew Matthew Matthew Greek (majority view: see note)[N 3][1][2][3]
Mark Mark Mark Greek
Luke Luke Luke Greek
John John John Greek
Apostolic History
Acts Acts Acts
Greek
Pauline epistles
Romans Romans Romans
Greek
1 Corinthians 1 Corinthians 1 Corinthians Greek
2 Corinthians 2 Corinthians 2 Corinthians Greek
Galatians Galatians Galatians Greek
Ephesians Ephesians Ephesians Greek
Philippians Philippians Philippians Greek
Colossians Colossians Colossians Greek
1 Thessalonians 1 Thessalonians 1 Thessalonians Greek
2 Thessalonians 2 Thessalonians 2 Thessalonians Greek
1 Timothy 1 Timothy 1 Timothy Greek
2 Timothy 2 Timothy 2 Timothy Greek
Titus Titus Titus Greek
Philemon Philemon Philemon Greek
General epistles
Hebrews Hebrews[N 1] Hebrews
Greek[4]
James James[N 1] James Greek
Greek
1 John 1 John

<td style="background:#696; vertical-align:top;" | 3 John[N 2] 1 John

Greek
2 John 2 John 2 John[N 2] Greek
3 John 3 John 3 John[N 2] Greek
Jude Jude[N 1] Jude[N 2] Greek
یوحنا کا مکاشفہ
Revelation Revelation[N 1] Revelation[N 2] Greek

مزید دیکھیے

  • عہد نامہ قدیم کی کتب
  • عہد نامہ قدیم کی گم شدہ کتب کی فہرست
  • بائبلی_ایپوکریفا
  • عہد نامہ قدیم
  • ملاحظات

    حوالہ جات

    <link rel="mw:PageProp/Category" href="./زمرہ:عہد_نامہ_جدید_سے_متعلق_فہارس" role="navigation" aria-labelledby=".D8.B9.DB.81.D8.AF_.D9.86.D8.A7.D9.85.DB.81_.D9.82.D8.AF.DB.8C.D9.85_.DA.A9.DB.8C_.DA.AF.D9.85_.D8.B4.D8.AF.DB.81_.DA.A9.D8.AA.D8.A8"/>