عوامی جمہوریہ چین کی ذیلی صوبائی تقسیم

ایک ذیلی صوبائی تقسیم (Sub-provincial division ) (آسان چینی: 副 省级 行政区، روایتی چینی: 副 省级 行政区؛ پنین: fùshĕngjí chéngshì) یا نائب صوبائی تقسیم (deputy-provincial divisions) عوامی جمہوریہ چین میں ایک پریفیکچر سطح شہر کی طرح ہے جو ایک صوبے کے زیر انتظام ہے لیکن معیشت اور قانون کے سلسلے میں آزادانہ حیثیت رکھتا ہے۔

نقشہ عوامی جمہوریہ چین کی ذیلی صوبائی تقسیم

نقشہ عوامی جمہوریہ چین کی ذیلی صوبائی تقسیم

ذیلی صوبائی شہر

اصل 16 ذیلی صوبائی شہروں کو 25 فروری 1994ء کو نام تبدیل کر کے ذیلی صوبائی شہر کا درجہ دیا گیا تھا۔ ان میں سے زیادہ تر جس صوبے میں واقع ہیں ان کے صوبائی دارالحکومت ہیں۔ حالیہ وقت میں15 ذیلی صوبائی شہر موجود ہیں۔[1]

حوالہ جات