آتھیا شیٹی

(عطیہ شیٹی سے رجوع مکرر)

آتھیا شیٹی[ح 1] (پیدائش 5 نومبر 1992)[5] ایک بھارتی فلم اداکار ہے جس نے بالی وڈ میں اپنی پہچان بنائی۔ اس نے اپنے فلمی کیریئر کی شروعات رومانٹک ایکشن فلم ہیرو  سے کی جس کے لیے اس نے دادا صاحب پھالکے ایکسیلینس ایوارڈ  جیتا اور بیسٹ فیمیل ڈیبیو کے لیے فلم فیئر انعام کے لیے نامزد کیا گیا تھا۔[6]

آتھیا شیٹی

معلومات شخصیت
پیدائش (1992-11-05) 5 نومبر 1992 (عمر 31 برس)
ممبئی، مہاراشٹر، بھارت
قومیتبھارتی
والدینسنیل شیٹی (باپ)
مانا شیٹی (ماں)
والدسنیل شیٹی   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
عملی زندگی
تعليمکیتھڈرل اینڈ جان کینون اسکول
امریکن اسکول آف بومبے
مادر علمینیو یارک فلم اکیڈمی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہاداکارہ
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی اور کیریئر

عطیہ کا جنم 5 نومبر 1992ء کو ممبئی میں اداکار سنیل شیٹی اور ڈائریکٹر مانا شیٹی کے گھر ہوا۔[7] اس کا باپ تلووا ہے[8] اور اس کی ماں نیم مسلم اور نیم پنجابی کپور ہے۔[9]

عطیہ نے مشہور کیتھڈرل اینڈ جان کینون اسکول میں پڑھائی کی اور بعد میں امریکن اسکول آف بومبے میں داخلہ لیا۔[10] وہاں ہی، اس نے شردھا کپور اور ٹائیگر شروف کے ساتھ اسکول کے ڈراموں میں حصہ لیا۔[11] 18 سال کی عمر میں، وہ فلم اکادمی میں داخلہ لینے کے لیے اکیلی نیویارک شہر میں بس گئی کیونکہ وہ فلموں میں کام کرنا چاہتی تھی۔

فلموگرافی

سالفلمکردارنوٹ
2015ہیرورادھا ماتھرمرکزی کردار
2017مبارکاںبنکل سندھودوسرا اہم کردار
2018نواب زادےخصوصی ظہورایک گانے ’’تیرے نال نچنا‘‘ میں
2019موتی چور چکنا چوراینی

حواشی

حوالہ جات

بیرونی روابط