عبدالولی کاکڑ

پاکستانی سیاست دان

عبد الولی کاکڑ ایک پاکستانی سیاست دان ہے، جو اس وقت 3 مارچ 2023ء سے بلوچستان کے گورنر کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔ عبد الولی کاکڑ بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) پارٹی کے رکن ہیں۔ وہ بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) پارٹی کے سینئر نائب صدر ہیں۔[1][2][3]

عبدالولی کاکڑ
مناصب
گورنر بلوچستان   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آغاز منصب
3 مارچ 2023 
میر جان محمد خان حمالی  
 
معلومات شخصیت
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعتبلوچستان نیشنل پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہسیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات