عبداللہ بن جاسم الثانی
عبد اللہ بن جاسم بن محمد الثانی (عربی: عبد الله بن جاسم بن محمد آل ثاني)، جو شیخ عبد اللہ بن جاسم الثانی کے نام سے بھی معروف ہیں قطر کے دار الحکومت دوحہ میں 1880ء میں پیدا ہوئے۔ آپ 17 جولائی 1913ء کو قطر کے حکمران بنے۔
عبد اللہ بن جاسم الثانی | |
---|---|
امیر قطر | |
1913–1949 | |
پیشرو | محمد بن جاسم (بھائی) |
جانشین | علی بن عبداللہ (بیٹا) |
شریک حیات | شیخہ فاطمہ بنت عیسی الثانی (دوسری) |
نسل | علی حمد حسن |
خاندان | الثانی |
والد | جاسم بن محمد |
پیدائش | 1880 دوحہ، قطر |
وفات | 25 اپریل 1957 |
مذہب | سنی |
ازواج اور اولاد
شیخ عبد اللہ کے پہلی زوجہ کے بارے میں تفصیلات موجود نہیں ہیں۔ انھوں نے دوسری شادی شیخہ فاطمہ بنت عیسی الثانی سے کی جو شیخ عیسی بن ثمر الثانی کی بیٹی تھیں۔ اس زوجہ کے بطن سے شیخ حسن بن عبد اللہ پیدا ہوئے۔[1] In total، شیخ عبد اللہ بن جاسم الثانی کے تین بیٹے تھے:
- شیخ علی بن عبداللہ الثانی
- شیخ حمد بن عبداللہ الثانی
- شیخ حسن بن عبداللہ الثانی
وفات
شیخ عبد اللہ بن جاسم الثانی 25 اپریل 1957ء کو فوت ہوئے۔ انھوں نے وفات سے پہلے اپنے بڑے بیٹے کو 1949ء میں قطر کے حکمران نامزد کر دیا۔
مزید دیکھیے
- الثانی
- جاسم بن محمدالثانی
- الکوت فورٹ
- زبارہ فورٹ
- پرسی کوکس
حوالہ جات
بیرونی روابط
- امیری دیوان
- الثانی خاندان کا شجرہآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ althanitree.com (Error: unknown archive URL)
- قطر وزارت داخلہ
- رائل آرک: الثانی خاندان
عبداللہ بن جاسم الثانی پیدائش: 1880 وفات: 25 اپریل 1957 | ||
شاہی القاب | ||
---|---|---|
ماقبل | امیر قطر 1913–1949 | مابعد |
🔥 Top keywords: صفحۂ اولعید الاضحیخاص:تلاشنماز عیدابراہیم (اسلام)اسماعیل (اسلام)تکبرات تشریقانا لله و انا الیه راجعونجمراترمی جمارجی سکس ون(G-6/1)اسلام آبادحجعید الفطرخطبہ حجۃ الوداعمحمد بن عبد اللہایام رمیایام تشریقمعاونت:تعارف اسلوب نامہ/2بیرلخاص:حالیہ تبدیلیاںپاکستانطفلان مسلمعید مبارکمسلم بن عقیلعمر بن خطابعلی ابن ابی طالبواقعہ کربلاصلاح الدین ایوبیمیا خلیفہخالد بن ولیدمنیٰاردوناقۃ اللہالسلام علیکمواجبات حجنکاح متعہموسی ابن عمرانہابیل و قابیلعید غدیر