عبدالرحمن حلمی

عبد الرحمن حلمی (وفات: 1805ء) عثمانی ترک خطاط تھا جو رسیم آفندی کا شاگرد تھا۔ حلمی نے اپنی عمر کا بیشتر حصہ استنبول کے آیا صوفیہ میں بسر کیا جہاں وہ طلبہ کو فن خطاطی سکھایا کرتا تھا۔

عبد الرحمن حلمی کی خطاطی - غالباً 1800ء

وفات

حلمی نے 1805ء میں استنبول میں وفات پائی۔[1]

مزید دیکھیے

حوالہ جات