طاہر علاؤالدین
تحریک منہاج القرآن کے روحانی سرپرست اعلیٰ جو حضور غوث اعظم کی اولاد میں سے ایک ہیں
سید طاہر علاؤ الدین قادری گیلانی تحریک منہاج القرآن کے روحانی سرپرست اعلیٰ اور شیخ عبد القادر جیلانی کی اولاد سے ہیں
طاہر علاؤالدین | |
---|---|
![]() | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 18 جون 1932ء بغداد |
وفات | 7 جون 1991ء (59 سال) جرمنی |
عملی زندگی | |
پیشہ | شاعر ، فلسفی |
درستی - ترمیم ![]() |
ولادت
آپ11جولائی 1933ء بمطابق 18 ربیع الاول 1352ھ میں حرم دیوان خانہ قادریہ باب الشیخ، بغداد میں پیدا ہوئے۔
تعلیم
آپ نے دینی تعلیم مسجد سید سلطان علی بغداد میں حاصل کی۔
پاکستان آمد
آپ 1956ء میں حضور غوث الاعظم کے حکم پر کوئٹہ پاکستان آئے، جہاں 1967ء میں آپ کی شادی خان آف قلات میر احمد یار خان کی صاحبزادی سے ہوئی۔ آپ کے تین بیٹے ہیں:
- سیدنا محمود محی الدین الگیلانی
- سیدنا عبد القادر جمال الگیلانی
- سیدنا ضیاء الدین الگیلانی
وفات
آپ کا وصال 7 جون 1991ء کو جرمنی میں ہوا۔ آپ کا مزار منہاج یونیورسٹی اور جامع المنہاج کے قریب بغداد ٹاؤن ٹاؤن شپ لاہور میں واقع ہے۔[1]
حوالہ جات
🔥 Top keywords: صفحۂ اولعید الاضحیخاص:تلاشنماز عیدابراہیم (اسلام)اسماعیل (اسلام)تکبرات تشریقانا لله و انا الیه راجعونجمراترمی جمارجی سکس ون(G-6/1)اسلام آبادحجعید الفطرخطبہ حجۃ الوداعمحمد بن عبد اللہایام رمیایام تشریقمعاونت:تعارف اسلوب نامہ/2بیرلخاص:حالیہ تبدیلیاںپاکستانطفلان مسلمعید مبارکمسلم بن عقیلعمر بن خطابعلی ابن ابی طالبواقعہ کربلاصلاح الدین ایوبیمیا خلیفہخالد بن ولیدمنیٰاردوناقۃ اللہالسلام علیکمواجبات حجنکاح متعہموسی ابن عمرانہابیل و قابیلعید غدیر