ضلع گوزل یورت

(ضلع گوزلیارت سے رجوع مکرر)

ضلع گوزَل یورت شمالی قبرص کا ایک ضلع ہے۔ یہ دو ذیلی اضلاع منقسم ہے۔[1]اس کا دارالحکومت مورفو ہے جسے ترکی میں گوزل یورت کہا جاتا ہے۔ اس کی آبادی 2006ء میں 29,264 تھی۔[1]اس کا قائم مقام (گورنر) مَنتش گوندوز ہے۔[2]

شمالی قبرص میں ضلع گوزلیارت کا مقام

ضلع گوزل یورت 1 جون 1998ء میں ضلع لیفکوسا سے الگ کر کے قائم کیا گیا۔[3]

حوالہ جات