ضلع لاہور
ایک ضلع جو پاکستانی پنجاب میں واقع ہے۔
ضلع لاہور ، پاکستان کے صوبہ پنجاب کا آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑا ضلع ہے۔ اس کا مرکزی شہر لاہور ہے جو پنجاب کا دارالحکومت ہے۔ 1998ء کے میں اس ضلع کی آبادی کا تخمینہ 63,18,745 تھا۔ ضلع لاہور میں عمومی طور پر پنجابی، اردو وغیرہ بولی جاتی ہیں۔ اس کا رقبہ 1772 مربع کلومیٹر ہے۔ لاہور کی سطح سمندر سے اوسط بلندی 217 میٹر (711.94 فٹ) ہے۔
Lahore District | |
---|---|
ضلع | |
![]() صوبہ پنجاب میں ضلع لاہور کا مقام | |
ملک | ![]() |
صوبہ | ![]() |
قائم از | لو[1][2][3] |
وجہ تسمیہ | لو[4][5][6] |
ہیڈکوارٹر | لاہور |
رقبہ | |
• کل | 1,772 کلومیٹر2 (684 میل مربع) |
بلندی | 216 میل (709 فٹ) |
آبادی (2017)[7] | |
• کل | 11,126,285 |
• کثافت | 6,300/کلومیٹر2 (16,000/میل مربع) |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
تحصیلیں
اسے انتظامی طور پر دو بڑی تحصیلوں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ جو درج ذیل ہیں۔
انتظامیہ
2000ء کی مقامی حکومت کی اصلاحات تک لاہور، لاہور ڈویژن کا حصہ تھا۔ 2008ء کے عام انتخابات کے بعد پنجاب نے اس کے آٹھ ڈویژنوں کو بحال کر دیا۔[8]
انتظامی ٹاؤن
![]() |
حوالہ جات
🔥 Top keywords: صفحۂ اولعید الاضحیخاص:تلاشنماز عیدابراہیم (اسلام)اسماعیل (اسلام)تکبرات تشریقانا لله و انا الیه راجعونجمراترمی جمارجی سکس ون(G-6/1)اسلام آبادحجعید الفطرخطبہ حجۃ الوداعمحمد بن عبد اللہایام رمیایام تشریقمعاونت:تعارف اسلوب نامہ/2بیرلخاص:حالیہ تبدیلیاںپاکستانطفلان مسلمعید مبارکمسلم بن عقیلعمر بن خطابعلی ابن ابی طالبواقعہ کربلاصلاح الدین ایوبیمیا خلیفہخالد بن ولیدمنیٰاردوناقۃ اللہالسلام علیکمواجبات حجنکاح متعہموسی ابن عمرانہابیل و قابیلعید غدیر