ضلع تگاب
تگاب (انگریزی: Tagab) افغانستان کے 29 اضلاع میں سے ایک ضلع ہے۔ یہ صوبہ بدخشاں، افغانستان. میں واقع ہے۔ 2005ء سے پہلے ضلع فیض آباد کا حصہ تھا جہاں سے تگاب 140 کلومیٹر دور ہے۔ اس ضلع کی آبادی تقریباً 22,000 لوگوں پر مشتمل ہے۔ نہر کراستی اور قلعہ دھنہ ضلع تگاب کی شہرت کا ذریعہ ہے۔ زیادہ تر تاجک یہاں آباد ہیں۔ اس کی پیداور میں ریشم بہت اہم ہے۔[1]
تگاب ضلع، فیض آباد ضلع کے اندر قائم کیا گیا تھا۔ | |
ضلع | بدخشاں |
حکومت | |
• قسم | ضلع کونسل |
آبادی | |
• تخمینہ ([حوالہ درکار]) | 22,000 |
حوالہ جات
🔥 Top keywords: صفحۂ اولعید الاضحیخاص:تلاشنماز عیدابراہیم (اسلام)اسماعیل (اسلام)تکبرات تشریقانا لله و انا الیه راجعونجمراترمی جمارجی سکس ون(G-6/1)اسلام آبادحجعید الفطرخطبہ حجۃ الوداعمحمد بن عبد اللہایام رمیایام تشریقمعاونت:تعارف اسلوب نامہ/2بیرلخاص:حالیہ تبدیلیاںپاکستانطفلان مسلمعید مبارکمسلم بن عقیلعمر بن خطابعلی ابن ابی طالبواقعہ کربلاصلاح الدین ایوبیمیا خلیفہخالد بن ولیدمنیٰاردوناقۃ اللہالسلام علیکمواجبات حجنکاح متعہموسی ابن عمرانہابیل و قابیلعید غدیر