صوبہ چیانگ مائی
چیانگ مائی (Chiang Mai Province) (تھائی เชียงใหม่ (معاونت·معلومات)،; (شمالیتھائی: ᨩ᩠ᨿᨦᩉᩲ᩠ᨾ᩵)، تھائی تلفظ: [tɕʰiaŋ.màj]، شمالی تھائی تلفظ: [tɕiaŋ.màj]) تھائی لینڈ کا دوسرا سب سے بڑا صوبہ (چانگوات) ہے، جو ملک کے شمالی حصے میں واقع ہے۔ اس کی سرحدیں شمال مشرق میں چیانگ رائی، جنوب میں لامپانگ اور لامپھون، جنوب مغرب میں تاک، مغرب میں مائے ہونگ سون اور شمال میں برما کی ریاست شان سے ملتی ہیں۔
صوبہ | |
เชียงใหม่ | |
دارالحکومت | چیانگ مائی |
حکومت | |
• گورنر | Wichian Puttiwinyu (2013) |
رقبہ | |
• صوبہ | 20,107 کلومیٹر2 (7,763 میل مربع) |
آبادی (2011) | |
• صوبہ | 1,646,144 |
• کثافت | 82/کلومیٹر2 (210/میل مربع) |
• شہری | 960,906 |
انسانی ترقیاتی اشاریہ | |
• انسانی ترقیاتی اشاریہ (2010) | 0.792 (high) (درجہ?) |
ڈاک رمز | 50xxx |
کالنگ کوڈ | 053 |
گاڑی کی نمبر پلیٹ | เชียงใหม่ |
سیام میں الحاق (تھائی لینڈ) | 1910 |
ویب سائٹ | http://www.chiangmai.go.th |
آب و ہوا
آب ہوا معلومات برائے چیانگ مائی (1981–2010) | |||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مہینا | جنوری | فروری | مارچ | اپریل | مئی | جون | جولائی | اگست | ستمبر | اکتوبر | نومبر | دسمبر | سال |
اوسط بلند °س (°ف) | 29.8 (85.6) | 32.6 (90.7) | 35.2 (95.4) | 36.5 (97.7) | 34.2 (93.6) | 32.7 (90.9) | 31.8 (89.2) | 31.5 (88.7) | 31.7 (89.1) | 31.4 (88.5) | 30.1 (86.2) | 28.6 (83.5) | 32.18 (89.93) |
اوسط کم °س (°ف) | 14.9 (58.8) | 16.2 (61.2) | 19.5 (67.1) | 22.9 (73.2) | 23.8 (74.8) | 24.0 (75.2) | 23.9 (75) | 23.7 (74.7) | 23.2 (73.8) | 22.2 (72) | 19.2 (66.6) | 15.7 (60.3) | 20.77 (69.39) |
اوسط بارش مم (انچ) | 4.2 (0.165) | 8.9 (0.35) | 17.8 (0.701) | 57.3 (2.256) | 162.0 (6.378) | 124.5 (4.902) | 140.2 (5.52) | 216.9 (8.539) | 211.4 (8.323) | 117.6 (4.63) | 53.9 (2.122) | 15.9 (0.626) | 1,130.6 (44.512) |
اوسط بارش ایام (≥ 1 mm) | 1 | 2 | 2 | 6 | 14 | 14 | 16 | 18 | 20 | 14 | 5 | 1 | 113 |
اوسط اضافی رطوبت (%) | 68 | 58 | 52 | 57 | 71 | 77 | 79 | 81 | 81 | 79 | 75 | 73 | 70.9 |
ماہانہ اوسط دھوپ ساعات | 272.8 | 251.4 | 269.7 | 258.0 | 217.0 | 177.0 | 170.5 | 161.2 | 156.0 | 198.4 | 234.0 | 263.5 | 2,629.5 |
ماخذ#1: Thai Meteorological Department (Normal 1981-2010), (Avg. rainy days 1961-1990) | |||||||||||||
ماخذ #2: Hong Kong Observatory (sunshine) |
تصاویر
بیرونی روابط
ویکی ذخائر پر صوبہ چیانگ مائی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ویکیپیڈیا سفر، چیانگ مائی
- چیانگ مائی تخلیقی شہر صفحہ
- تھائی لینڈ کے سیاحوں کی اتھارٹی سے صوبہ صفحہآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ tourismthailand.org (Error: unknown archive URL)
- چیانگ مائی صوبائی انتظامیہ کی ویب گاہ
- چیانگ مائی صوبائی انتظامیہ تنظیم کی ویب گاہآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ chiangmaipoc.net (Error: unknown archive URL)
حوالہ جات
🔥 Top keywords: صفحۂ اولعید الاضحیخاص:تلاشنماز عیدابراہیم (اسلام)اسماعیل (اسلام)تکبرات تشریقانا لله و انا الیه راجعونجمراترمی جمارجی سکس ون(G-6/1)اسلام آبادحجعید الفطرخطبہ حجۃ الوداعمحمد بن عبد اللہایام رمیایام تشریقمعاونت:تعارف اسلوب نامہ/2بیرلخاص:حالیہ تبدیلیاںپاکستانطفلان مسلمعید مبارکمسلم بن عقیلعمر بن خطابعلی ابن ابی طالبواقعہ کربلاصلاح الدین ایوبیمیا خلیفہخالد بن ولیدمنیٰاردوناقۃ اللہالسلام علیکمواجبات حجنکاح متعہموسی ابن عمرانہابیل و قابیلعید غدیر