صفاری خاندان

صفاری شاہی حکومت یا (فارسی:سلسله صفاریان) ایک مسلم ،افغانی[2] شاہی سلطنت تھی جو افغانی سیستان سے بنیادی طور پر تعلق رکھتی تھی اور وہاں اس کا دار الحکومت زارنج(جو اب افغانستان کے جنوبی صوبہ نیمروز میں ہے) ہوا کرتا تھا۔[3][4] اپنے دور عروج میں یہ حکومت تمام مشرقی ایران کچھ عراق اور افغانستان ،موجودہ پاکستان،تاجکستان اور ازبکستان پر محیط تھی اس خاندان کے بانی یعقوب بن لیث صفار تھے جو شروع میں تانبے کا کاروبار کیا کرتے تھے۔یہ سلطنت 7ویں سے 8 صدی تک قائم رہی۔

صفاری خاندان
صفاریان
861–1003
Saffarid dynasty at its greatest extent under یعقوب لیث صفاری
Saffarid dynasty at its greatest extent under یعقوب لیث صفاری
دار الحکومتزرنج, in what is now modern-day افغانستان
عمومی زبانیںفارسی زبان (mother tongue)[1]
مذہب
اہل سنت
حکومتMonarchy
صفاری حکمران 
• 861–879
یعقوب لیث صفاری
• 963–1002
Khalaf I
تاریخی دورMedieval
• 
861
• 
1003
ماقبل
مابعد
Tahirid dynasty
Abbasid Caliphate
Samanid dynasty
Ghaznavids
موجودہ حصہ

مزید دیکھیے

  • غزنوئی سلطنت

حوالہ جات

بیرونی روابط

سانچہ:Afghanistan topics