صعیدی عربی

صعیدی عربی (Sa'idi Arabic)((عربیہ صعیدیہ: صعيدى)‏‎, مقامی: [sˤɑˈʕi:di], مصری عربی: [sˤeˈʕi:di];[3] اور بالائی مصر عربی[4])عربی کا ایک لہجہ ہے جو مصر کے شہر قاہرہ کے جنوب میں سوڈان کی سرحد کر قریب صعیدی افراد بولتے ہیں۔[5][6]

صعیدی عربی
Sa'idi Arabic
مقامی مصر
مقامی متکلمین
19 ملین (2006)e18
عربی حروف تہجی
زبان رموز
آیزو 639-3aec
گلوٹولاگsaid1239[1]
کرہ لسانی12-AAC-eb[2]
اس مضمون میں بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی صوتی علامات شامل ہیں۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو یونیکوڈ حروف کی بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی علامات پر ایک تعارفی ہدایت کے لیے معاونت:با ابجدیہ ملاحظہ فرمائیں۔

حوالہ جات