Nooruddin2020
السلامُ علیکم
میرا نام نور الدین ہے ۔ میرا انگریزی وکی پیڈيا -
![]() | 5،000 ترامیم | |
اردو ویکیپیڈیا پر 5،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے! |
![]() | 1،000 ترامیم | |
اردو ویکیپیڈیا پر 1،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے! |
![](http://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/c/cc/Screnshot.png/220px-Screnshot.png)
حالات
Nooruddin2020 Nooruddin2020| تبادلۂ خیال| ترامیم| اردو - بین الویکیویکیپیڈیا:شماریاتتعداد تخلیق مضامین وجحم مضامین]
میں نے جو کام کیا
تخلیقات
زمرہ جات |
---|
|
رجوع مکررات |
---|
ضد ابہام |
---|
اردو وکی پیڈيا پر اثقالِ تصاویر |
---|
(جن میں سے اکثر شعیب روبہ کے ذریعے حذف ہو چکی ہيں اور مجھے اس کا افسوس ہے ) |
کومنز پر اثقال شدہ تصاویر |
---|
ان تصاویر کو کومنز پر اثقال(Load) کرنا بہت جھلّا دینے والا کام تھا۔ کیوں کہ وکی پیڈیا پر تصاویر ثقل کی پابندیاں اور قواعد و ضوابط بہت سخت شرائط کے ساتھ تھیں۔ مگر حق طبع و نشر کے کافی مطالعے کے بعد میں اس قابل ہو گیا کہ وکی پیڈیا کومنز کے معیار کے مطابق تصاویر اثقال کر سکوں۔
|
ترمیمات(تخلیقاتِ دیگر)
معلوماتی مضامین
آج کا دن
آج کا دن تاریخ بہ تاریخ، جنوری |
---|
آج کا دن تاریخ بہ تاریخ، فروری |
---|
آج کا دن تاریخ بہ تاریخ، مارچ |
---|
آج کا دن تاریخ بہ تاریخ، اپریل |
---|
آج کا دن تاریخ بہ تاریخ، مئی |
---|
آج کا دن تاریخ بہ تاریخ، جون |
---|
آج کا دن تاریخ بہ تاریخ، جولائی |
---|
آج کا دن تاریخ بہ تاریخ، اگست |
---|
آج کا دن تاریخ بہ تاریخ، ستمبر |
---|
آج کا دن تاریخ بہ تاریخ، اکتوبر |
---|
آج کا دن تاریخ بہ تاریخ، نومبر |
---|
آج کا دن تاریخ بہ تاریخ، دسمبر |
---|
آج کی تاریخ کے موضوع پر پر اکثر تواریخ کے مضامین میں {{پرچم}} لگاتا رہتا ہوں۔ مع فہرست ممالکآج کی تاریخ میں حوالہ ان میں ویکی مضامین کے درون رابط بنانے کی بھی ضرورت ہے ۔اردو نامہ کاپی پیسٹ
سانچے |
---|
ان میں سے زیادہ تر وہ سانچے ہيں جن میں صرف استعمال اور دستاویز {{دستاویز}}کے قطعہ کا اضافہ کرنے کی ضرورت پڑی، کیوں کہ عموماً سانچے انگریزی مواد کا اردو ترجمہ کر کے تخلیق کیے جاتے ہیں اس لیے زیادہ تر تخلیق کار صرف سانچے کا ترجمہ کر نے پر ہی اکتفا کرتے ہیں۔ جب کہ اس سانچے میں دستاویز اور استعمال و دیگر قطعات کے اضافے کی گنجائش ہوتی ہے۔ تا کہ دیگر صارفین جو اس سانچے کے صفحے کو رہنمائی کے لیے دیکھ رہے ہيں ان پر واضح ہو کہ یہ سانچہ کیوں اور کیسے کام کرتا ہے ۔
|
جہاں جہاں سمجھ میں آتا ہے وہاں متعلقہ موضوعات کے کومنز تصاویر کے لیے سانچہ{{Commons }} داخل کر دیتا ہوں۔ کچھ اس طرح:{{Commons cat|topic}}
اس کے علاوہ میں نے اس باب:حالیہ واقعات کے منصوبے پر بھی کام کرنے کی کوشش کی اس پر مندرج ہدایات کے مطابق۔ مگر کچھ خاص سمجھ نہيں آیا کہ اس پر کام کیسے کرنا ہے۔ میرا خیال ہے یہ منصوبہ زیر تکمیل ہے۔ مگر بادی النظر میں لگ رہا ہے کہ یہ مکمل ہوا تو بہت زبردست ہوگا ۔
میرے حوالہ جات
- ریڈیو پاکستان
- روزنامہ پاکستان
- اردو اسکائی
- بی بی سی - آج کا دن انگریزی میں
- روزنامہ نئی بات
- اردو پبلک لائبریری
- پاکستان فلم میگزینتصویری اردو میں
- اردو ڈاٹ کو [آج کی تاریخ]
کاپی پیسٹ اردو نامہ [آج کی تاریخ]
میرا کام (مستقبل میں)
یہ وہ کام ہیں جن پر مجھے لگتا ہے کام کرنے کی ضرورت ہے ۔خاص کر ان الفاظ کے رجوع مکرر بنانے کی ضرورت ہے جو اردو میں انگریزی نام سے رائج ہیں۔ جیسے کہ سینیٹ، پارلیمنٹ، ڈائریکٹر، پروڈیوسر، وغیرہhttps://www.search.com.vn/wiki/en/Wikipedia:WikiProject_Pakistan/New_articles
تخلیق
فلمی ستارے، اس کے علاوہ جس طرح ہر سال عیسوی کا پیج موجود ہے۔ مثال کے طور پر 2012ء اسی طرح قبل مسیح کے سالوں کے بھی صفحات ہونے چاہئیں۔ جیسے کہ 8 اگست کے صفحے پر ایک واقعہ ہے
- 100 ق مء - رومن سپہ سالار جولیس سیزر کی پیدائش
ترمیم و اضافہ
صفحات کے روابط بنانے ہیں۔ [[]]میں دیگر شخصیاتپاکستانی روپیہ سے متعلق تصاویر شامل کرنے ہیں، کومنز پر اور ان کے ربط اور منظر متعلقہ مضامین میں داخل کرنا ہیں[http:// www . banknotes . com/PK44.JPG پاکستانی بینک نوٹ ویب سائٹ]
تاریخ کے صحات میں یہ تاریخ کیلینڈر کے سانچے ڈالنے ہیں
پراجیکٹس
https://fountain.toolforge.org/editathons/asian-month-ur-2023[[ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ، 2023ء]]ویکیپیڈیا:ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ، 2023ء
صارف:Nooruddin2020/مائکروسافٹ_اردو.js
میرے دستخط
_ نورالدین __وکی طالب علم_☺گفتگو . 05:32, 7 مارچ 2015 (م ع و)
_ نور جی __☺_ 11:36، 10 اپریل 2022ء (م ع و)
میرا مقصد
اردو کی ترقی و ترویج و اشاعت
میرے خیال میں
زیادہ علمزیادہ علم اسےنہيں کہتے کہ ایک ہی عالم کی سو کتابیں پڑھ لیں ،بلکہ زیادہ علم یہ ہوتا ہے کہ سو عالموں کی ایک ایک کتاب پڑھ لی ۔
کراس چیک
اختلاف علم کا حسن ہے ، اس سے ڈرنا نہیں چاہیے بلکہ اسے حق کی تلاش کے لیے استعمال کرنا چاہیے
ہم مسلمان
ہم مسلمان وہ کتے ہيں جو صرف اپنی ہی گلی میں شیر ہيں ۔خدا کے نام کا خلا
خدا کے وجود پہ اٹھائے گئے سوالوں کے جوابات ایک خلا ہیں جس کو پر کرنے کے لیے سچ کو بہت مسافت طے کرنی پڑتی ہے اور جھوٹ فورا خالی پلاٹ پر قبضہ کرنے پہنچا جاتا ہے ۔آج کی بات
ایک ایسا نظامِ تعلیم کہ جو غریب کے بچے کو تو اردو انگریزی کی کھچڑی کھلاۓ اور امیر کے بچے کو انگریزی کا پلاؤ ، کبھی بھی ایسا معاشرہ تشکیل نہیں دے سکتا کہ جہاں سائنس میں ترقی تو دور کے ڈھول سہانے کے مترادف ایک طرف، بنیادی انسانی مساوات ہی قائم ہوسکے۔ مساوات اور ترقی اگر تمنا ہے تو سب ہی کو کھچڑی کھلاؤ یا سب ہی کو پلاؤ ۔۔۔۔۔
تجربہ ایک بہترین استاد ہے ، مگر اس مدرسے کی فیس بہت زیادہ ہوتی ہے ۔
ميرے متعلق | ||||||||||
|
| |||||||||
|
|
| ||||||||
| ||||||||||
|
|
|
اپنا پیغام یہاں دیں یا برقی خط لکھیں۔
ویکیپیڈیا:بابل |
---|
آپ نے کوئی زبانیں سیٹ نہیں کیں۔ برائے مہرانی مدد کے لیے سانچہ:بابل/دستاویز دیکھیے۔ |
صارف کی زبانیں تلاش کریں |