شیخ محمد بن علی باعلوی

سیّد محمد بن علی باعَلَوی فقہی مہارت کی وجہ سے فقیہِ مُقدّم سے شہرت رکھتے ہیں

محمد بن علی باعلوی
معلومات شخصیت
پیدائشسنہ 1178ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تریم، یمن   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفاتسنہ 1232ء (53–54 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تریم، یمن   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفنقبرستان زنبل
رہائشتریم، یمن   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لقبفقيه المقدم
استاذ الاعظم
مقدم التربة
مذہباسلام
فرقہشافعي
رشتے دارعبد الملك باعلوي (ابن عم)
خاندانباعلویہ
عملی زندگی
پیشہفقیہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجۂ شہرتبانی سلسلہ باعلویہ
مؤثرشعيب أبو مدين

ولادت

شیخ محمد بن علی باعلوی کی ولادت 574ھ کو تریم حضرموت یمن میں ہوئی

نسب

محمد بن علي بن محمد صاحب مرباط بن علي خالع قسم بن علوي بن محمد بن علوي بن عبيد الله بن أحمد المهاجر بن عيسى بن محمد النقيب بن علي العريضي بن جعفر الصادق بن محمد الباقر بن علي زين العابدين بن الحسين السبط بن علي بن أبي طالب، وعلي زوج فاطمة بنت محمد صلى الله عليه وسلم.

القاب

الفقيه المقدم، الاستاذ الاعظم اور مقدم التربة ان کے القابات تھے۔

بانی سلسلہ

آپ جید عالمِ دین، محدثِ وقت، فقیہِ شافعی، استاذُالعلماء، خاندانِ آلِ باعلوی کی مؤثر شخصیت اور سلسلہ باعلویہ کے بانی ہیں۔

وفات

تریم یمن 29ذوالحجہ 653ھ کو وصال فرمایا، مزار مبارک زنبل قبرستان میں ہے۔[1]

حوالہ جات