شہاب الدین خلجی

دہلی سلطنت کا 14 واں سلطان اور خلجی خاندان سے تیسرا

شہاب الدین عمر خان خلجی سلطنت دہلی کا تیسرا خلجی سلطان تھا۔ وہ اپنے والد علاء الدین خلجی کی وفات کے بعد کم عمری میں جنوری 1316ء کو سلطان بنا جس میں ملک کافور (فوجی کمان دار) نے اس کی مدد کی۔ ملک کافور کے قتل کے بعد اس کا بھائی قطب الدین مبارک شاہ سلطان بن گیا۔

شہاب الدین خلجی
مناصب
سلطان   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
5 جنوری 1316  – 13 اپریل 1316 
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائشسنہ 1310ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات13 اپریل 1316ء (5–6 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدعلاء الدین خلجی   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خاندانخلجی خاندان   ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہمقتدر اعلیٰ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

کتابیات

  •