شویتا اگروال

شویتا اگروال (پیدائش 23 جنوری 1986) ایک بھارتی فلمی اداکارہ ہے۔ وہ ادتیہ نارائن کی بیوی اور شہرہ آفاق گلوکار ادت نارائن اور دیپا جھا کی بہو ہیں۔

شویتا اگروال
معلومات شخصیت
پیدائش23 جنوری 1986ء (38 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہادکارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

شویتا راگھویندر (فلم) (2003) ، تندوری لو (2008) اور شاپٹ (2010) میں کام کر چکی ہیں۔ [1] [2] [3] [4]

اسٹار پلس کے ڈراما سیریل شگن میں انھوں نے آرتی کا کردار ادا کیا۔

ذاتی زندگی

شویتا اگروال 23 جنوری 1986 کو ممبئی، مہاراشٹر، ہندوستان میں ایک ہندو خاندان میں پیدا ہوئیں۔ ممبئی میں ہی اسکول کی تعلیم حاصل کی اور سینٹ زیویئر کالج، ممبئی سے گریجویشن کی ڈگری حاصل کی۔ 2000 میں ڈراما بابل کی دعائیں لیتی جا سے ٹی وی اداکاری کا آغاز کیا۔[5]

فلمی گرافی

فلمیں

سالفلمکردارنوٹ
2003راگھویندرمہا لکشمیپہلی فلم تیلگو فلم
2008تندوری لوپریاسوئس کامیڈی فلم
2008گامیممندھارمتیلگو فلم کے گانے "ہیٹری چنٹامانی" میں خصوصی شرکت
2010شاپٹکایا شیکھاوتبالی ووڈ کی ہارر فلم

حوالہ جات