شوبھانگی کلکرنی

شوبھانگی کلکرنی (پیدائش:19 جولائی 1959ء) ایک سابقہ بھارتی کرکٹ کھلاڑی اور کھیلوں کی کامیاب ترین منتظمین میں سے ایک ہیں۔ ان کو 1985ء میں بھارت کا کھیل کا سب سے بڑا اعزاز، ارجن اعزاز دیا گیا۔ وہ ویمن کرکٹ ایسوسی ایشن آف انڈیا کی سیکرٹری تھیں[1] بعد میں بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ میں 2006ء میں ضم کر دیا گیا۔[2] شوبھانگی نے 5 بین الاقوامی مقابلوں میں 27 ایک روزہ میچ کھیلے:[3]

شوبھانگی کلکرنی
ذاتی معلومات
پیدائش19 جولائی 1959
پونہ (موجودہ پونےمہاراشٹر
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیلیگ اسپن گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 6)31 اکتوبر 1976  بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
آخری ٹیسٹ2 فروری 1991  بمقابلہ  آسٹریلیا
پہلا ایک روزہ (کیپ 13)5 جنوری 1978  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
آخری ایک روزہ27 جولائی 1986  بمقابلہ  انگلینڈ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہٹیسٹایک روزہ
میچ1927
رنز بنائے700347
بیٹنگ اوسط23.3313.34
100s/50s1/20/0
ٹاپ اسکور11844
گیندیں کرائیں3320+1150
وکٹ6038
بولنگ اوسط27.4517.60
اننگز میں 5 وکٹ50
میچ میں 10 وکٹ0n/a
بہترین بولنگ6/994/27
کیچ/سٹمپ14/–4/–
ماخذ: کرک انفو، 25 اپریل 2020

1991ء میں کرکٹ سے ریٹائرڈ ہونے کے بعد، وہ خواتین کرکٹ بورڈ میں شامل ہوئیں، جس کو بعد میں 2006ء میں بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ میں ضم کر دیا گیا۔ اس وقت وہ بین الاقوامی کرکٹ کونسل کی خواتین کرکٹ کمیٹی ایشین کرکٹ کونسل کا حصہ ہیں۔[4]

حوالہ جات