شوا کارتھی کین

شوا کارتھی کین (Sivakarthikeyan, پ۔ 17 فروری، 1985ء) ایک بھارتی اداکار، پس پردہ گلوکار، پروڈیوسر اور گانوں کے مصنف ہیں جو تمل سنیما میں کام کرتے ہیں۔ آپ نے اپنے ٹیلی ویژن سفر کا آغاز بطور مزاحیہ اداکار اور اسٹار وجے کے ایک ریئلٹی شو سے کیا۔ آپ نے اپنے فلمی سفر کا آغاز فلم مرینا (2012ء) سے کیا۔ اس کے فوراً بعد آپ نے منم کوتھی پراوئی (2012ء)، کیڈی بلا کلاڈی رنگا (2013ء) اور اتھیر نیچل (2013ء) جیسی فلمیں کیں۔

شوا کارتھی کین
انگریزی: Sivakarthikeyan
شوا کارتھی 2014ء میں

معلومات شخصیت
پیدائش (1985-02-17) فروری 17, 1985 (عمر 39 برس)[1]
تروچراپلی، تروچراپلی ضلع، تمل ناڈو، بھارت
رہائشچینائی، تمل ناڈو
قومیتبھارتی
زوجہآرتھی (شادی. 2010)
اولاد1 (آرادھنا، پ۔ 2013ء)
عملی زندگی
تعليمجے جے کالج آف انجینیئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی
پیشہاداکار، پروڈیوسر، گلوکار، ٹیلی ویژن میزبان، گانوں کے مصنف
مادری زبانتمل   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانتمل   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

بیرونی روابط

حوالہ جات