شروتی ہاسن

بھارتی اداکارہ

شروتی راج لكشمی ہاسن (انگریزی: Shruti Haasan) (ولادت:28 جنوری 1986ء) بھارتی اداکارہ، گلوکارہ، کمپوزر اور رقاصہ ہیں جو جنوبی بھارتی فلموں اور بالی ووڈ میں اداکاری کرتی ہیں۔ ان کے والدین ساریکا ٹھاکر اور کمل ہاسن نامی فلمی ستارے ہیں۔

شروتی ہاسن
(انگریزی میں: Shruti Haasan ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
2017ء میں

معلومات شخصیت
پیدائش (1986-01-28) جنوری 28, 1986 (عمر 38 برس)
چنائی, تامل ناڈو, بھارت
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نسلبھارتی لوگ
آنکھوں کا رنگبھورا   ویکی ڈیٹا پر (P1340) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بالوں کا رنگسیاہ   ویکی ڈیٹا پر (P1884) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد
مذہبہندومت [1]  ویکی ڈیٹا پر (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدینکمل ہاسن
ساریکا ٹھاکر
والدکمل ہاسن   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہساریکا   ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
عملی زندگی
پیشہاداکار, گلوکاری, ماڈل, کمپوزر, رقص
پیشہ ورانہ زبانتمل   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی

شروتی ہاسن کی پیدائش 28 جنوری 1986ء کو چنئی، بھارت میں اداکار کمل ہاسن اور ساریکا ٹھاکر کے گھر میں ہوئی۔[2] شروتی  ہاسن  کی ماں نصف مراٹھی اور نصف راجپوت ہے جبکہ اس کے والد ایک تامل ہیں۔  [2][3]اس کی چھوٹی بہن اکشرا قومی بال روم لاطینی رقص کے لیے بھارت کی نمائندگی کرتی ہیں اور اداکارہ بھی ہیں۔[4]  شروتی  ہاسن   نے چنائی میں ایباکس مونٹیسوری اسکول میں تعلیم حاصل کی اور سینٹ اینڈریو کے کالج  ممبئی میں نفسیات کی تعلیم حاصل کی۔[5] شروتی  ہاسن   سنیما اور موسیقی پر توجہ مرکوز کی  اور آخر میں چنائی واپس آنے سے پہلے، کیلی فورنیا میوزیشن انسٹی ٹیوٹ میں موسیقی سیکھنے کے لیے امریکا کا سفر کیا۔

اداکاری

شروتی ہاسن اپنے والد کمل ہاسن اور بہن اكشرا ہاسن کے ساتھ

بطور اداکارہ شروتی ہاسن نے پہلی ایکشن ڈراما فلم لک میں اداکاری کی۔ اس سے قبل چائلڈ آرٹسٹ کے طور پر فلموں میں کام کرچکی تھیں اور اپنے والد کمل ہاسن کی فلم ہے راما میں ایک مختڈر کردار بھی ادا کیا تھا۔ 2012 میں انھوں نے سلمان خان کی ہندی فلم دبنگ کے تیلگو ری میک گبر سنگھ میں کام کیا جو بہت زیادہ کامیاب رہی۔ تیلگو فلموں کے ساتھ ساتھ وہ ہندی فلموں میں بھی ایک بڑی اداکارہ کے طور پر ابھری ہیں۔ اداکاری کے ساتھ ساتھ انھوں نے گائیکی اور موسیقی ہدایت بھی کیا ہے۔ شروتی ہاسن کو چینائی کی ایک انتہائی مطلوبہ خواتین میں سے ایک تھیں۔[6][7][8]

فلمیں

سالفلمکردارزبانساتھی فنکارماخوذ/ ری میک/ ڈبتبصرہ
2000 ہے رام شروتی راجیش پٹیلتمل
ہندی
کمل ہاسن، شاہ رخ خان۔۔۔۔خصوصی ظہور
2009 لک آئشہ کمار،
نتاشا کمار
ہندیعمران خان، سنجے دت، متھن چکرورتی۔۔۔۔دوہرا کردار
2011 انگنگا او دھیرد ُپریاتیلگوسدھارتھ، لکشمی منچو۔۔۔۔فاتح: بہترین نوآموز فلم فیئر ایوارڈ - جنوبی
2011 دل تو بچہ ہے جی نکی نارنگہندیاجے دیوگن، عمران ہاشمی۔۔۔۔
2011 اے اوم اریوو سبھا شری نواسنتملسوریا،ہندی ڈب: چنائی ورسز چائنافاتح: بہترین خاتون ڈیبیو فلم فیئر ایوارڈ - جنوبی
نامزد-بہترین اداکارہ کے لیے فلم فیئر ایوارڈ - تمل
2011 او مائی فرینڈ سری چندنتیلگوسدھارتھ، ہنسیکا موٹوانی، نودیپ۔۔۔۔
2012 3 جنانیتملدھنُش، پربھو۔۔۔۔تمل میں اتکرجتا کے لیے ایشیا وژن مووی ایوارڈ،
مقبول گانا ’’وائے دِس کولاویری ڈی ‘‘
2012 گبر سنگھ بھاگیہ لكشمیتیلگوپون کلیان، ابھیمنیو سنگھ، اجےری میک: دبنگ (سلمان خان)
ہندی ڈب: پولیس والا غنڈہ
2013 بالپوُ شروتیتیلگوروی تیجا، انجلی، پرکاش راج، آسوتوش راناہندی ڈب: جانی دشمن
2013 رمیا وستاویا سوناہندیگرِش کمار، سونو سود، پونم ڈھلونماخوذ از تیلگو فلم: نوووسٹانٹے نینوڈنٹنا(سدھارتھ نارائن، ترشا کرشنن)
2013 ڈی ڈے ثریاہندیعرفان خان، رشی کپور، ارجن رامپال۔۔۔۔نامزد آئیفا ایوارڈ برائے معاون کردار
2013 رمیا وستاویا امُلوتیلگواین ٹی آر جونئیر، سامنتھا روتھ پربھوہندی ڈب:مر مٹیں گے 2/ فینٹم ریٹرن
2014 یواڈومنجوُتیلگورام چرن، اللو ارجن ،کاجل اگروال ،ایمی جیکسن،ہندی ڈب: بھیا مائی برادر/ ییوادو
2014ریس گرومسپندناتیلگواللو ارجن، پرکاش راج، روی کشنہندی ڈب: میں ہوں لکی دا ریسرفلم فئیر ایوارڈ بہترین اداکارہ تیلگو
سیما ایوارڈ بہترین اداکارہ
2014اگاڈو ُخصوصی ظہورتیلگومہیش بابو، تمنا بھاٹیہ، سونو سودہندی ڈب: اینکاؤنٹر شنکرآئٹم نمبر: جنکشن لو
2014پوجائیدیویاتاملوشال، ستیہ راج، مکیش تیواریہندی ڈب: ہمتور
2015تیورخصوصی ظہورہندیارجن کپور، سوناکشی سنہا۔۔۔۔آئٹم نمبر: میڈمیہ
2015گبر از بیکشروتیہندیاکشے کمار، کرینہ کپور، سنیل گروورماخوذ از تمل فلم : رمننا (وجے کانت)
2015شریمانٹوُڈوچاروُسیلاتیلگومہیش بابو، رجیندر پرسادہندی ڈب: دی رئیل تیور
2015ویلکم بیکرنجھناہندیجان ابراہیم، انیل کپور، نانا پاٹیکر۔۔۔۔
2015 پُلّی پوازملّی / ملّیتاملوجے، سری دیوی، ہنسیکا موٹوانی۔۔۔۔
2015ویدلام۔تاملاجیت کمار، لکشمی میننہندی ڈب : جنگ باز
2016راکی ہینڈسمرخشدہہندیجان ابراہیم، نشیکانت کامت۔۔۔۔
2016یارا۔ہندی۔۔۔۔۔۔۔۔(زیر تکمیل)
2016سنگھم 3ودھیاتاملسوریا، انوشکا شیٹی۔۔۔۔(زیر تکمیل)
2016پریممستارہتیلگوناگ چیتنیا، میڈونا سیبسٹین۔۔۔۔(زیر تکمیل)
2016شاباش نائڈو۔تمل، تیلگو، ہندیکمل ہاسن، رمیہ کرشنا، برہمانندم۔۔۔۔(زیر تکمیل)

ایوارڈز اور نامزدگی

شروتی ہاسن اعزازات اور نامزدگیاں
شروتی ہاسن 2017 میں
کل
فاتح13
نامزد27
سالفلمایوارڈقسم/درجہنتیجہ
2010لکاسٹارڈسٹ ایوارڈکملا پسند دلچسپ نیا چہرہنامزد
انناائپول اوراوانایڈیسن ایوارڈبہترین تعارف شدہ میوزک ڈائریکٹرفاتح
2012آنگنگا او دھیردوفلم فیئر ایوارڈز ساؤتھ [9]بہترین اداکارہ پہلی فلمفاتح
سائیں ما ایوارڈبہترین اداکارہ پہلی فلمفاتح
20133ایشی ویوژن ایوارڈتمل میں ایکسی لینسفاتح
ایڈیسن ایوارڈبہترین اداکارہنامزد
وجئے ایوارڈوجے اعزاز برائے بہترین اداکارہنامزد
بہترین پس پردہ گلوکارہنامزد
فلم فیئر ایوارڈز ساؤتھبہترین اداکارہ - تیلگونامزد
بہترین پس پردہ گلوکارہ- تملنامزد
سیمابہترین اداکارہ - تیلگونامزد
بہترین پس پردہ گلوکارہ- تملنامزد
فاتح
فاتح
گبر سنگھسائیں ما ایوارڈفاتح
سائیں ما ایوارڈنامزد
2014ڈی ڈےآئیفا ایوارڈزبہترین معاون اداکارہنامزد
بلوپوسیمانامزد
2015ریس گرومفلم فیئر ایوارڈز ساؤتھ [9]بہترین اداکارہ - تیلگوفاتح
اگادوبہترین پس پردہ گلوکارہ- تملنامزد
پلیبہترین پس پردہ گلوکارہ- تملنامزد
ریس گرومسیمافاتح
سریمنتھوآئی ایف اے اتسوام[10]فاتح

متعلقہ روابط

فہرست جنوبی بھارتی فلم اداکارائیں

حوالہ جات

بیرونی روابط