شاہین ایئر

شاہین ائیر انٹرنیشنل (Shaheen Air International) جو شاہین ایئر کے طور پر کام کر رہی تھی کراچی میں جناح بین الاقوامی ہواگاہ کے صدر مقام کے ساتھ ایک نجی پاکستانی ایئر لائن تھی جو اکتوبر 2018 سے پروازیں بند کر چکی ہے۔

شاہین ایئر
 

آیاٹا
NL  ویکی ڈیٹا پر (P229) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آئیکاو
SAI  ویکی ڈیٹا پر (P230) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رمز الندا
؟؟
تاریخ آغاز1993  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملک پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹباضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شاہین ایئر بوئنگ 737-200

پروازوں کے مقامات

شاہین ایئر کا ایک سابقہ بوئنگ 737-200 ہوائی جہاز

جولائی 2014 تک شاہین ایئر جن مقامات کے لیے پروازیں چلاتی ہے، ملاحظہ کریں:[1]

فضائی بیڑا

شاہین ایئر کے پاس بوئنگ 737-400، ائیر بس اے320-200 اور ائیر بس اے330-300 شامل ہیں۔ بوئنگ 737 کے تمام جہازوں میں اکانومی کلاس ہے جبکہ اے 330 اور 300 میں اکانومی کے ساتھ ساتھ بزنس کلاس کیبن بھی شامل ہیں۔

جولائی 2015 تک شاہین ایئر کے فضائی بیڑے میں درج ذیل جہاز شامل ہیں۔:[2]

جہازموجودہمتوقع اضافہمسافر[3]دیگر معلومات
ائیر بس اے320-20082170
ائیر بس اے330-30031367
بوئنگ 737-40070164
بوئنگ 737-80005189
مجموعہ188

حوالہ جات

فہرست پاکستانی خطوط ہوائی