شاہد کپور
شاہد کپور (پیدائش 25 فروری 1981ء) ہندی فلموں کا ایک اداکار ہے۔ یہ اداکار پنکج کپور اور نیلما عظیم کا بیٹا ہے۔ اس نے اپنے کیریئر کی شروعات، سنگیت ویڈیو کے اشتہاروں میں کام کرکے کی۔ کپور نے پہلی بار بالی وڈ میں سبھاش گھئی کی تال (1999) میں پلے بیک ڈانسر کے روپ میں کام کیا۔ 4 سال کے بعد، اس نے عشق وشق (2003ء) میں اہم اداکار کے روپ میں کام کیا۔
شاہد کپور | |
---|---|
![]() | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 25 فروری 1981ء (43 سال)[1] دہلی [2] |
شہریت | ![]() |
والد | پنکج کپور |
والدہ | نیلما عظیم |
بہن/بھائی | |
عملی زندگی | |
مادر علمی | متھی بائی کالج |
پیشہ | اداکار [3]، رقاص ، ماڈل ، فلم اداکار [4] |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی |
اعزازات | |
![]() | IMDB پر صفحات |
درستی - ترمیم ![]() |
ابتدائی زندگی
![](http://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/c/c8/ShahidKapoor2.jpg)
کپور اداکار پنکج کپور اور اداکارہ و کلاسیکی رقاصہ نیلما عظیم کے گھر میں 25 فروری کو 1981ء کو ہوا تھا۔[5] وہ 3 سال کا تھا، جب اس کے والدین طلاق شدہ ہو گئے۔ وہ پریس انکلیو، دہلی میں ساکیت میں اپنی ماں اور نانے نانی کے ساتھ رہا۔ اس کے اپنے باپ اور سوتیلی ماں سپریا پاٹھک کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں۔[6]
حوالہ جات
🔥 Top keywords: صفحۂ اولعید الاضحیخاص:تلاشنماز عیدابراہیم (اسلام)اسماعیل (اسلام)تکبرات تشریقانا لله و انا الیه راجعونجمراترمی جمارجی سکس ون(G-6/1)اسلام آبادحجعید الفطرخطبہ حجۃ الوداعمحمد بن عبد اللہایام رمیایام تشریقمعاونت:تعارف اسلوب نامہ/2بیرلخاص:حالیہ تبدیلیاںپاکستانطفلان مسلمعید مبارکمسلم بن عقیلعمر بن خطابعلی ابن ابی طالبواقعہ کربلاصلاح الدین ایوبیمیا خلیفہخالد بن ولیدمنیٰاردوناقۃ اللہالسلام علیکمواجبات حجنکاح متعہموسی ابن عمرانہابیل و قابیلعید غدیر