شاعر
شاعر شعر گوئی کرنے والے شخص کو شاعر کہتے ہیں۔اس کی جمع شعرا ہے۔ شاعری ایک صنف ہے جس میں لکھنے والا لفظوں کا چناؤ کر کے اسے اشعار میں ڈھال لیتا ہے۔ شاعر کی مونث شاعرہ ہوتی ہے۔شعر گوئی کرنے والی خاتون کو شاعرہ کہتے ہیں۔ اس کی جمع شاعرات ہے۔
شاعر وہ ہوتا ہے جو تخیل یا حقیقت یا دونوں کے امتزاج میں ایک یا ایک سے زیادہ مضامین کے منفرد خیالات کے سریلی، تخلیقی، ردھم آمیز لہجے کو پہنچا کر قاری کے ذہن کو اپنی گرفت میں لے اور موہ لے۔
اردو زبان کی مشہور شاعرات
اردو زبان کی مشہور شاعرات کی فہرست درج ذیل ہے:[1]
- پنہاں بریلوی
- غزالہ بریلوی
- ساجدہ زیدی
- ترنم ریاض
- سلمی شاہین
- حجاب عباسی
- شہناز نور
- حمیدہ شاہین
- عائشہ مسعود
- نجمہ شاہین کھوسہ
حوالہ جات
ویکی ذخائر پر شاعر سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
🔥 Top keywords: صفحۂ اولعید الاضحیخاص:تلاشنماز عیدابراہیم (اسلام)اسماعیل (اسلام)تکبرات تشریقانا لله و انا الیه راجعونجمراترمی جمارجی سکس ون(G-6/1)اسلام آبادحجعید الفطرخطبہ حجۃ الوداعمحمد بن عبد اللہایام رمیایام تشریقمعاونت:تعارف اسلوب نامہ/2بیرلخاص:حالیہ تبدیلیاںپاکستانطفلان مسلمعید مبارکمسلم بن عقیلعمر بن خطابعلی ابن ابی طالبواقعہ کربلاصلاح الدین ایوبیمیا خلیفہخالد بن ولیدمنیٰاردوناقۃ اللہالسلام علیکمواجبات حجنکاح متعہموسی ابن عمرانہابیل و قابیلعید غدیر