سید مصطفیٰ کمال | |
---|---|
![]() | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 27 دسمبر 1971ء (53 سال) ![]() کراچی ![]() |
رہائش | کراچی ![]() |
شہریت | ![]() ![]() |
جماعت | متحدہ قومی موومنٹ (1990–2014) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (2023–) ![]() |
عملی زندگی | |
مادر علمی | یونیورسٹی آف ویلز ![]() |
پیشہ | سیاست دان ![]() |
مادری زبان | اردو ![]() |
پیشہ ورانہ زبان | اردو ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
مصطفی کمال کراچی کے سابقہ ناظم ہیں۔ آپ کا تعلق متحدہ قومی موومنٹ سے تھا جو پاکستان پیپلز پارٹی کے بعد سندھ کی دوسری بڑی سیاسی جماعت ہے۔ رواں برس میں انھوں نے متحدہ قومی موومنٹ چھوڑ دیا اور 3 مارچ، 2016ء میں اپنی نئی تنظیم کی بنیاد رکھی۔
3 مارچ، 2016ء کومصطفٰی کمال اور انیس قائمخانی نے مشترکہ پریس کانفرنس کیا جس میں انھوں نے اپنی ایک الگ جماعت بنانے کا اعلان کیا۔ اس جماعت کے پرچم کے بارے میں انھوں نے کہا کہ ہمارے جماعت کا پرچم وہی ہو گا جو پاکستان کا قومی پرچم ہے۔[1][2][3] اس سیاسی جماعت کو انھوں نے بعد میں پاک سر زمین پارٹی کا نام دیا۔