سیدہ مہناز وارثی

شاعری

سیدہ مہناز وارثی 22 نومبر 1969ء کو کلکتہ میں سید غلام محی الدین وارثی (مرحوم) اور گہر جان (مرحومہ) کے گھر پیدا ہوئیں ،تعلیم ایم اے، پی ایچ ڈی تک حاصل کیپیشہ خدمتِ خلق سے وابستہ ہیں،

تصانیف

جاگتی آنکھوں کا سپنہ (شعری مجموعہ)-زیرِ ترتیب

انعامات و اعزازات

  • (1)جھانسی کی رانی لکشمی بائی( استری شکتی ایوارڈ (حکومت ہند)
  • (2)ویمنس آف دی ایئر انٹرنیشنل ایوارڈ (حکومت ہند)
  • (3)رول ماڈل (حکومت ہند)
  • (4)فخرِ ہندوستان (حکومت ہند)
  • (5)مدر ٹریسا ایوارڈ (حکومت ہند)
  • (6)ملینیم مدر ٹریسا ایوارڈ (حکومت مغربی بنگال)
  • (7)ٹیلنٹیڈ لیڈیز ایوارڈ
  • (8)ٹیلنٹیڈ لیڈیز نیشنل ایوارڈ
  • (9)ویمنس آف دی ای (امریکن بائیوگرافیکل انسٹی ٹیوٹ، کیلی فورنیا)
  • (10)دی ٹیلی گراف ایوارڈ (حکومت مغربی بنگال)
  • (11)بیگم رقیہ ایوارڈ (حکومت مغربی بنگال)[1]

حوالہ جات