سہراب مودی

سہراب مودی (انگریزی: Sohrab Modi) ایک بھارتی اسٹیج اور فلمی اداکار، ہدایت کار اور پروڈیوسر تھے۔[3]ان کی فلموں میں ہمیشہ سماجی اور قومی امور کا مضبوط عزم کا پیغام دیا جاتا تھا۔ [4]سہراب مودی 2 نومبر 1897ء کو ایک پارسی خاندان میں پیدا ہوئے۔ اس کے والد ہندوستانی سرکاری ملازم تھے۔ انھوں نے اپنا بچپن رام پور، اتر پردیش میں گزارا جہاں انھیں ہندی اور اردو زبانوں سے دلچسبی پیدا ہوئی۔ [5]

سہراب مودی
 

معلومات شخصیت
پیدائش2 نومبر 1897ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ممبئی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات28 جنوری 1984ء (87 سال)[2]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ممبئی   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفاتریڑھ کا سرطان   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفاتطبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت (26 جنوری 1950–)
برطانوی ہند (–14 اگست 1947)
ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہمہتاب (–1984)  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہفلم ہدایت کار ،  فلم ساز ،  منچ اداکار ،  فلم اداکار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانہندی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات