سورج برجاتیا

سورج آر برجاتیا (پیدائش: 22 فروری 1965) ایک بھارتی فلم ڈائریکٹر ، پروڈیوسر ، سکرین رائٹر اور ڈسٹری بیوٹر ہیں، جو زیادہ تر ہندی سنیما میں کام کرتے ہیں۔ [2] برجاتیا نے بھارتی فلمی تاریخ میں تجارتی لحاظ سے کامیاب ترین ہندوستانی فلموں کی ہدایت کاری اور پروڈیوس کی ہے۔ ان کی فلموں میں اکثر خاندانی ڈراما اور اقدار کے ساتھ ساتھ ثقافتی طور پر متاثر بھی ہوتے ہیں۔ برجاتیا بھارتی میڈیا گروپ راج شری پروڈکشن کے موجودہ چیئرمین ہیں۔ ان کی فلمیں راج شری پروڈکشن کے بینر کے تحت تیار کی جاتی ہیں جس کی بنیاد ان کے آنجہانی دادا تاراچند برجاتیا نے 1947ءمیں رکھی تھی۔

سورج آر برجاتیا

معلومات شخصیت
پیدائش (1965-02-22) 22 فروری 1965 (عمر 59 برس)
ممبئی, مہاراشٹرا, بھارت
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہونیتا برجاتیا (شادی. 1986)
اولاد3
عملی زندگی
پیشہ
پیشہ ورانہ زبانہندی [1]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دور فعالیت1979–تاحال
اعزازات
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات