سوربون

فرانس کی مشہور تاریخی جامعہ

سوربون (انگریزی: Sorbonne)(/sɔːrˈbɒn/ sor-BON، امریکی also /sɔːrˈbɔːn/ sor-BAWN، [1][2] فرانسیسی: [sɔʁbɔn] ( سنیے))پیرس کے لاطینی کوارٹر میں ایک عمارت ہے جس میں 1253ء سے کالج آف سوربون واقع تھا، جو مغربی دنیا کی پہلی یونیورسٹیوں میں سے ایک کا حصہ تھا، بعد میں اس کا نام جامعہ پیرس رکھا گیا اور عام طور پر "سوربون" کے نام سے جانا جاتا ہے۔

سوربون

مزید دیکھیے

حوالہ جات