سماجوادی پارٹی

سماجوادی پارٹی (ایس پی اشتراکی جماعت، 4 اکتوبر 1992ء میں قائم شدہ) بھارت میں ایک سیاسی جماعت ہے، جس کا صدر دفتر نئی دہلی میں ہے۔ اترپردیش میں قائم یہ ریاستی جماعت خود کو جمہوری اشتراکی بتاتی ہے۔[12]

صدراکھلیش یادو
چیئرمیناکھلیش یادو
سیکرٹری جنرلکرن موئے نندا
بانیملائم سنگھ یادو
لوک سبھا رہنماملائم سنگھ یادو
راجیہ سبھا رہنمارام گوپال یادو
تاسیس10 اپریل 1992 (32 سال قبل) (1992-04-10)
پیشروجنتا دل
صدر دفتر18 کوپرنیکس لین، نئی دہلی، بھارت
طلبا تنظیمسماجوادی چھاتر سبھا[1]
یوتھ ونگسماجوادی یوجن سبھا
ملائم سنگھ یادو
یوتھ برگیڈ[2]
خواتین وِنگلوہیا واہنی
سماجوادی پارٹی مہیلا سبھا[3]
نظریاتسیکولرازم[4]
جمہوری اشتراکیت[5][6]
سماجی قدامت پسندی[5]
عوامیت پسندی[5]
سیاسی حیثیتبایاں بازو[7][8]
ای سی آئی حیثیتریاستی جماعت[9]
اتحادبی ایس پی-ایس پی-آر ایل ڈی اتحاد (2019 - تاحال)
متحدہ ترقی پسند اتحاد (2017–2018)
جنتا پریوار (2015-2015) لیفٹ فرنٹ (1992–2015)
لوک سبھا میں نشستیں
7 / 545
[10](موجودہ 541 ارکان + 1 اسپیکر)
راجیہ سبھا میں نشستیں
13 / 245
ودھان سبھا و ودھان پریشد میں نشستیں
48 / 403
(اتر پردیش قانون ساز اسمبلی)
55 / 100
(اتر پردیش ودھان پریشد)
1 / 288
(مہاراشٹر قانون ساز اسمبلی)
1 / 230
(مدھیہ پردیش قانون ساز اسمبلی)
انتخابی نشان
ویب سائٹ
www.samajwadiparty.in

حوالہ جات