سلطنت سولو
سلطنت سولو (Sultanate of Sulu) (جاوی: سلطنة سولو دار الإسلام) ایک اسلامی طاوسوجی (Tausūg) قومی سلطنت تھی جو بحیرہ سولو کے کئی جزائر پر جنوبی فلپائن اور شمالی بورنیو میں کئی مقامات پر مشتمل تھی۔ سلطنت کی بنیاد 1457 میں سید ابوبکر ابیرن جنہیں شریف الہاشم بھی کہا جاتا ہے نے رکھی۔
سلطنت سولو دار السلام Royal Sultanate of Sulu Dar al-Islam سلطنة سولو دار الإسلام | |||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1457–1917 | |||||||||||||
دار الحکومت | جولو | ||||||||||||
عمومی زبانیں | عربی (سرکاری), توسوكي, مالے | ||||||||||||
مذہب | اسلام | ||||||||||||
حکومت | بادشاہت | ||||||||||||
سلطان | |||||||||||||
• 1457–1480 | شریف الہاشم | ||||||||||||
• 1480-1505 | سلطان کمال الدین | ||||||||||||
• 1505-1527 | سلطان امیر المرا | ||||||||||||
• 1884–1899 | جمال الکریم اول | ||||||||||||
تاریخ | |||||||||||||
• | 1457 | ||||||||||||
• | 1917 | ||||||||||||
| |||||||||||||
موجودہ حصہ | ![]() ![]() ![]() |
سلطنت سولو کے تاریخی پرچم
- سلطان معید اللیل تن کریم کا شاہی پرچم
- سلطنت سولو کا پرچم
- سلطنت سولو کا پرچم انیسویں صدی کے آخر میں
- جمال الکریم سوم کا پرچم
مزید دیکھیے
- سلطنت ماگوئنداناؤ
- سلطنت لاناؤ
🔥 Top keywords: صفحۂ اولعید الاضحیخاص:تلاشنماز عیدابراہیم (اسلام)اسماعیل (اسلام)تکبرات تشریقانا لله و انا الیه راجعونجمراترمی جمارجی سکس ون(G-6/1)اسلام آبادحجعید الفطرخطبہ حجۃ الوداعمحمد بن عبد اللہایام رمیایام تشریقمعاونت:تعارف اسلوب نامہ/2بیرلخاص:حالیہ تبدیلیاںپاکستانطفلان مسلمعید مبارکمسلم بن عقیلعمر بن خطابعلی ابن ابی طالبواقعہ کربلاصلاح الدین ایوبیمیا خلیفہخالد بن ولیدمنیٰاردوناقۃ اللہالسلام علیکمواجبات حجنکاح متعہموسی ابن عمرانہابیل و قابیلعید غدیر