سر ہمفری ڈیوی

ڈیوي کی پیدائش: 1778ءپبینذین کورنوال انگلستان مین ہوي–میڈران پارش رجشٹر کے مطابق وہ رابرٹ ڈیوی کے بیٹے اور بیپٹسٹ گھرانے مین بيدا ہوئےانگریز سائنس دان۔ ایک غریب بڑھئی کا بیٹا تھا۔ حصول تعلیم کے بعد بائیس سال کی عمر میں لندن میں طبعیات کا لیکچرار مقرر ہوا۔ اگلے برس کیمیا کا پروفیسر بنا۔ اس نے ڈیوی سیفٹی لیمپ بنایا جس کی وجہ سے کانوں کے حادثوں میں کمی ہوئی۔ یہ لیمپ اس نے ہائیڈروجن کا تجزیہ کرنے کے بعد ایجاد کیا۔ جو بہ سے تباہ کن حادثوں کا سبب بنتی ہے۔ ڈیوی نے سوڈا۔ پوٹاش اور اسٹروشیم میں سے برقی لہر گزار کر پہلی مرتبہ سوڈیم، پوٹاشیم اور اسٹروشیم کے کیمیاوی عناصر الگ الگ کیے۔

سر ہمفری ڈیوی
(انگریزی میں: Humphrey Davy ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش17 دسمبر 1778ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پینزانکی [1][8][9][10]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات29 مئی 1829ء (51 سال)[11][2][3][4][6][12][13]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جنیوا [1][8]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفنسمتری دیس روئیس [14]  ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ
مملکت برطانیہ عظمی (–1 جنوری 1801)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکنرائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز ،  روس کی اکادمی برائے سائنس ،  امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ،  رائل سوسائٹی ،  سائنس کی پروشیائی اکیڈمی ،  فرانس کا انسٹی ٹیوٹ ،  باوارین اکیڈمی آف سائنس اینڈ ہیومنٹیز ،  فرانسیسی اکادمی برائے سائنس   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
صدر رائل سوسائٹی (23  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
1820  – 1827 
عملی زندگی
تلمیذ خاصمائیکل فیراڈے   ویکی ڈیٹا پر (P802) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہکیمیادان [1][15]،  موجد ،  طبیعیات دان [15]،  ارضیات دان ،  فوٹوگرافر ،  شاعر ،  مصنف [16]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانانگریزی [17][18]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عملکیمیا ،  طبیعیات ،  ارضیات   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمترائل سوسائٹی   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
تمغا رمفورڈ (1816)[19]
کاپلی میڈل (1805)[20]
رائل سوسائٹی فیلو  
رائل میڈل
فیلو آف امریکن اکیڈمی آف آرٹ اینڈ سائنسز   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 

رابرٹ ڈیوی ایک بڑھی ثھے اور اپنے فن کوپیسے کمانے سے زیادہ تسکین قلب کا ذریعہ جانتے تھے—ایک پرانے اور مزھبی خاندان کے چشم و چراغ رابدٹ سادہ شخصیت کے مالک تھے—ان کی بیوی گریس ملے ایک روایثي نسبتا غریب خاندان سے ثھین— گریس کی پیداش کے چند گھنٹون مين ان کے والدین ایک مہلک بخار سے مر گئے—گریس اور ان کی دو بہنون کو مسٹر جان ٹانکن نے گود لیا جو سرجن تھے–رابرٹ ڑیوی کے پانچ بچچے تھے بڑے ھمفری ′دوسرے جان اور تین بہنین –ڈیؤی کے بچپن مین ہی ان کے خاودان نے پیزین سے وارفیل مين سکونث اختیار کی جو ان کی وراثت لجان علاقے مین ہے–ڈیوی کا لڑکپن اپنے گھر اور ٹانکن کے یہان گذراجنہون نے اسے مسٹر بشیل ک ابتداي مدرسے مین داخل کرایامسٹر بشيل جو بچہون کی ترقی مین سخت تھے نے ڈیوی کے والد کو منایا کہ وہ اسے بہثر اسکول مین داخل کرين—ڈیوی کم عمری مین ہی پینزین گزامر اسکول ممین منتقل کردءے گئے–اس کے بعد ریو جے سی کاریٹن کی دیکھ ریکھ مین رہے–