سداشیو وسنتراؤ گورکشکر

سداشِیو وسنتراؤ گورکشکر (31 مئی 1933ء[2] – 13 جولائی 2019ء) بھارتی مصنف،[3][4][5] ناقد فن، ماہرِ عجائب گھر[6] تھے۔ ممبئی کے چھترپتی شیواجی مہاراج واستو سنگرہاليہ کے ڈائریکٹر تھے۔ انھیں تحصیل دیورُکھ، مہاراشٹر کے لکشمی بائی پترے عجائب کی بحالی کا بھی اعزاز حاصل ہے۔[7]

سداشیو وسنتراؤ گورکشکر
 

معلومات شخصیت
پیدائش31 مئی 1933ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مہاراشٹر   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات13 جولا‎ئی 2019ء (86 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت (26 جنوری 1950–)
برطانوی ہند (–14 اگست 1947)
ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہناقدِ فن ،  مورخ فن ،  مصنف ،  ماہرِ عجائب گھر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 فنون میں پدم شری   (2003)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

گورکشکر کو سنہ 2003ء میں حکومت ہند نے پدم شری عطا کیا تھا۔[8]

حوالہ جات