ساجد حسین

پاکستان میں سیاستدان

ساجد حسین پاکستانی سیاست دان ہیں۔ وہ قومی اسمبلی کے رکن بھی رہے ہیں۔

ساجد حسین
مدت منصب
6/1/2013 – 31 مئی 2013ء
معلومات شخصیت
پیدائش12 فروری 1977ء (47 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعتپاکستان پیپلز پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہسیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

پاکستان عام انتخابات، 2013ء

انھوں نے پاکستان عام انتخابات، 2013ء میں فاٹا کے حلقہ این اے۔37 (NA-37 (Kurram Agency))میں آزاد حیثیت سے انتخاب میں حصہ لیا اور کامیابی حاصل کی۔[1]

حوالہ جات