زیتونہ مسجد

زیتونہ مسجد (انگریزی: Al-Zaytuna Mosque; عربی: جامع الزيتونة) تونس شہر، تونس میں واقع ایک مسجد ہے۔

زیتونہ مسجد
Great Mosque of El-Zituna
زیتونہ مسجد
بنیادی معلومات
مذہبی انتساباسلام
ملکتونس
حیثیتفعال
تعمیراتی تفصیلات
معمارعباسی خلیفہ کے حکم پر الناصر لدین اللہ[1][2]
سنگ بنیاد698 عیسوی
تفصیلات
مینار1
مینار کی بلندی43 میٹر (141 فٹ 1 انچ)

تصاویر

حوالہ جات

36°47′50″N 10°10′16″E / 36.7972°N 10.1711°E / 36.7972; 10.1711