زیبرا کراسنگ
زیبرا کراسنگ
زیبرا کراسنگ پیدل انسانوں کے لیے سڑک عبور کرنے کے واسطے مخصوص کیا جانے والا راستہ، جو سڑک پر سفید پٹیاں سے بنایا جاتا ہے، زیبرا کراسنگ کہلاتا ہے۔ یہ پٹیاں تھوڑے تھوڑے فاصلے پر ہوتی ہیں سڑک کے سیاہی ماہل ہونے کی وجہ سے یہ حصہ کالا و سفید دھاری دار نظر آتا ہے۔
![](http://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/4/49/Paris_street_corner%2C_from_the_promenade_plantee.jpg/220px-Paris_street_corner%2C_from_the_promenade_plantee.jpg)
وجہ تسمیہ
زیبرا ایک جانور ہے جو افریقہ میں بکثرت پایا جاتا ہے۔ جو دیکھنے میں گدھے کے ساتھ مشابہت رکھتا ہے۔ البتہ جسمانی لحاظ سے گدھا قدرے کمزور ہوتا ہے۔ زیبرے کی کھال پرکالی و سفید پٹیاں ہوتی ہیں۔ سڑک، شاہراه اور گزرگاه عبور کرنے کے لیے، پیدل انسانوں کے لیے سڑک عبور کرنے کے واسطے مخصوص کیے جانے والے حصے کا رنگ بھی زیبرے کی کھال جیسا نظر آتا ہے۔ اس لیے اس حصہ سڑک کو زیبرا کراسنگ کہاجاتا ہے۔
مزید دیکھیے
حوالہ جات
🔥 Top keywords: صفحۂ اولعید الاضحیخاص:تلاشنماز عیدابراہیم (اسلام)اسماعیل (اسلام)تکبرات تشریقانا لله و انا الیه راجعونجمراترمی جمارجی سکس ون(G-6/1)اسلام آبادحجعید الفطرخطبہ حجۃ الوداعمحمد بن عبد اللہایام رمیایام تشریقمعاونت:تعارف اسلوب نامہ/2بیرلخاص:حالیہ تبدیلیاںپاکستانطفلان مسلمعید مبارکمسلم بن عقیلعمر بن خطابعلی ابن ابی طالبواقعہ کربلاصلاح الدین ایوبیمیا خلیفہخالد بن ولیدمنیٰاردوناقۃ اللہالسلام علیکمواجبات حجنکاح متعہموسی ابن عمرانہابیل و قابیلعید غدیر