روی ٹنڈن

روی ٹنڈن (انگریزی: Ravi Tandon) بھارتی فلمی صنعت کے ایک ہدایت کار اور فلم پروڈیوسر تھے۔ انھوں نے بالی ووڈ کی متعدد ہٹ فلموں کی ہدایت کاری کی، ان میں سب سے زیادہ مشہور کھیل کھیل میں (1975ء)، انہونی، جواب، مجبور اور خدا گواہ (1982ء) ہیں۔ روی بھارت، اتر پردیش، آگرہ میں ایک پنجابی گھرانے میں پیدا ہوئے۔ وہ بالی وڈ کی معروف اداکارہ روینا ٹنڈن کے والد ہیں۔ روی ٹنڈن جمعہ  11 فروی 2021ء کی صبح 87 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔

روی ٹنڈن
معلومات شخصیت
پیدائش17 فروری 1935ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آگرہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفاتسنہ 2022ء (86–87 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ممبئی   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت برطانوی ہند
ڈومنین بھارت
بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولادروینا ٹنڈن   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہفلم ہدایت کار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

فلموں کی فہرست

سالفلمنوٹ
بطور ڈائریکٹر
1987نذرانہ
1986ایک میں اور ایک تُو
1985جواب
راہی بدل گئے
1984آن اور شان
1982خوددار
1981وقت کی دیوار
1979جھوٹا کہیں کا
1978چور ہو تو ایسا
مقدر
1976زندگی
1975اپنے رنگ ہزار
کھیل کھیل میں
1974مجبور
نرمان
1973انہونی
بطور پروڈیوسر
1986ایک میں اور ایک تُو
1975اپنے رنگ ہزار
1973انہونی
بطور اسسٹنٹ ڈائریکٹر
1963یہ راستے ہیں پیار کےchief assistant director
1960لو ان شملہassistant
بطور کہانی کار
1973انہونیstory
بطور اداکار
1960لو ان شملہ

حوالہ جات