رونالڈ ریگن

40ویں صدر امریکا

رونالڈ ولسن ریگن امریکہ کے سابق صدر اور ہالی ووڈ کے مشہور اداکار تھے۔ امریکی ریاست الینوائے میں پیدا ہوئے۔ کامیاب زندگی کے سفر کا آغاز 1937ء میں ہالی ووڈ سے ایک فلمی اداکار کے طور پر کیا۔ اس دوران انھوں نے کوئی بیس سے زیادہ فلموں میں کام کیا۔ 74-1966 کیلی فورنیا کے گورنر بنے۔ وہ 1981ء سے 1989ء تک امریکا کے 40 ویں صدر بنے جس دور میں سرد جنگ عروج پر رہی اور سابق سوویت ریاست کے خاتمے کا آغاز ہوا۔ سرد جنگ کے دوران میں افغان جہاد کو کامیاب بنانے اور کمیونزم کے خاتمے کے لیے بہت زیادہ کوششیں کیں جو بارآور ثابت ہوئیں۔ وہ اب تک امریکا کے صدور میں سے وہ سب سے طویل عمر پانے والے صدر ہیں۔ لاس اینجلس میں انتقال ہوا۔

رونالڈ ریگن
(انگریزی میں: Ronald Wilson Reagan ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

مناصب
گورنر کیلیفورنیا [2][3][4][5] (33  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
2 جنوری 1967  – 6 جنوری 1975 
 
جیری براؤن  
منتخب صدر ریاست ہائے متحدہ (31  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
4 نومبر 1980  – 20 جنوری 1981 
جمی کارٹر  
جارج ایچ ڈبلیو بش  
صدر ریاستہائے متحدہ امریکا [6][7] (40  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
20 جنوری 1981  – 20 جنوری 1989 
جمی کارٹر  
جارج ایچ ڈبلیو بش  
معلومات شخصیت
پیدائشی نام(انگریزی میں: Ronald Wilson Reagan ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش6 فروری 1911ء [8][9][10][11][12][13][14]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تامبيكو ،  الینوائے [1]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات5 جون 2004ء (93 سال)[8][9][10][11][12][13][14]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بیل ایئر، لاس اینجلس [15]،  لاس اینجلس [1]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفاتنمونیا [16]،  الزائمر [17]  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفنرونالڈ ریگن صدارتی کتب خانہ   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفاتطبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائشرانشو دیل سیلو [18]  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آنکھوں کا رنگنیلا [19]  ویکی ڈیٹا پر (P1340) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بالوں کا رنگخاکی [19]  ویکی ڈیٹا پر (P1884) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد
استعمال ہاتھدایاں [20]  ویکی ڈیٹا پر (P552) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہبپريسبيٹيرين ازم [21]،  مسیحی کلیسیا (مسیح کے شاگرد) [22]  ویکی ڈیٹا پر (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعتریپبلکن پارٹی (1962–2004)
ڈیموکریٹک پارٹی (–1962)  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکنامریکن لیگن   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عارضہالزائمر (اگست 1994–)[19]  ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہنینسی ڈیوس ریگن (4 مارچ 1952–5 جون 2004)[23][1]
جین وائمن (26 جنوری 1940–جولا‎ئی 1949)[24]  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولادمورین ریگن [25]،  پٹی ڈاویس [25]،  رون ریگن [25]  ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد
والدجیک ریگن   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہنیلی ولسن ریگن   ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
نیل ریگن   ویکی ڈیٹا پر (P3373) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمیڈکسن ہائی اسکول (1924–جون 1928)[26][27]
یوریکا کالج (1928–جون 1932)[26][27]  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تخصص تعلیممعاشیات اور معاشریات   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسنادبی اے   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہٹیلی ویژن اداکار ،  فلم اداکار ،  سیاست دان [28][1]،  آپ بیتی نگار ،  کریکٹر اداکار ،  منظر نویس ،  فوجی افسر [29]،  اداکار [30][31][1]،  ٹریڈ یونین پسند ،  اناؤنسر [26][30]،  ریاست کار ،  صوتی اداکار ،  روزنامچہ نگار ،  گیم شو میزبان [1]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبانامریکی انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانامریکی انگریزی [9]،  انگریزی [32]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمتوارنر بردرز [33]  ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
وفاداریریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P945) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شاخامریکی فوج [34][35]  ویکی ڈیٹا پر (P241) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عہدہسوار (1937–1937)[35]  ویکی ڈیٹا پر (P410) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لڑائیاں اور جنگیںدوسری جنگ عظیم   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
لیبر ہال آف ہانر (2017)
کیلیفورنیا ہال آف فیم (2006)
 صدارتی تمغا آزادی   (1993)[36]
تھیوڈور روزویلٹ اعزاز (1990)
فرانسیس بوہر اعزاز (1988)
ہوریٹیو ایلگر اعزاز (1969)[37]
اسٹار آن ہالی ووڈ واک آف فیم (1960)[38]
 آرڈر آف دی وائیٹ لائن
برلن کی اعزازی شہریت
 آرڈر آف دی وائٹ ایگل
 جی سی بی
کالر آف دی آرڈر آر دی وائیٹ لائن
کانگریشنل گولڈ میڈل   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
ویب سائٹ
ویب سائٹباضابطہ ویب سائٹ،  باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فائل:Regan.JPG
ریگن اپنی اہلیہ نینسی کے ساتھ

حوالہ جات