رومی شہنشاہ

رومی شہنشاہ (Roman emperor) رومی سلطنت (27 ق م میں شروع ہونے والی) کا شاہی حکمران تھا۔ شہنشاہوں نے تاریخ میں مختلف القابات کا استعمال کیا جن میں سے ایک قیصر (Caesar) تھا۔

شہنشاہ رومی سلطنت
سابقہ بادشاہت
Imperial
آگسٹس
اولین بادشاہ/ملکہآگسٹس
آخری بادشاہ/ملکہتھیودوسیوس اول (متحدہ یا کلاسیکی),
Zeno (متحدہ),
Romulus Augustulus (مغربی),
Constantine XI (مشرقی)
اندازImperator, آگسٹس, قیصر, Princeps, Dominus Noster, Autokrator یا Basileus (دور پر منحصر)
بادشاہت کا آغاز16 جنوری 27 ق م
بادشاہت کا آختتام17 جنوری 395 عیسوی (متحدہ یا کلاسیکی),
4 ستمبر 476 عیسوی(مغربی),
29 مئی 1453 عیسوی(مشرقی)
موجودہ مدعیکوئی نہیں