رضی الدین صدیقی

رضی الدین صدیقی ہندوستان میں میتھیمیٹک کے بڑے سائنس دان تھے ، وہ عظیم سائنس دان ردرفورڈ کے ساتھ بھی کام کر چکے تھے ، ان کی ذہانت کی مثال یوں دی جا سکتی ہے کہ انھوں نے حساب کے ایک پرچے پر یہ رزلٹ ملا کہ ، ان کے انگریز پروفیسر نے انھیں سو میں سے ایک سو ایک نمبر دیے ، [2]پاکستانی ماہر تعلیم، ریاضی دان، سائنس دان، عثمانیہ، کیمبرج، گوٹنجن، لائپزگ اور پرس کی یونیورسٹیوں میں تعلیم حاصل کی۔ 1931ء تا 1950ء عثمانیہ یونیورستی میں پروفیسر ریاضی، ڈائریکٹر آف ریسرچ اور وائس چانسلر رہے۔1950ء میں پشاور یونیورسٹی اور 1959ء میں سندھ یونیورسٹی کے وائس چانسلر مقرر ہوئے۔ 1961ء مسے 1973ء تک پاکستانی اکیڈمی آف سائنسز کے صدر اور 1965ء تا 1973ء اسلام آباد یونیورستی کے وائس چانسلر رہے۔ بعد ازاں صدر کے سیکریٹریٹ کے سائنسی اور تکنیکی تحقیقاتی شعبے کے جائنٹ سیکرٹری انچار مقرر ہوئے۔ زمانہ طالب علمی ہی میں دنیا کے سائنسی حلقوں میں متعارف ہو گئے تھے۔ انگلستان اور بعد ازاں جرمنی اور فرانس میں ایٹمی توانائی اور نظریہ اضافت پر تحقیقاتی کام کیااور نظریہ اضافت پر مقالہ لکھ کر پی ایچ ڈی کی ڈگری لی۔ ریاضی اور سائنس کے علاوہ ادب سے بھی شغف رکھتے ہیں۔ان کے لکھے ہوئے ریسرچ پیپرز آج بھی کوانٹم فزکس اور حل طلب حسابی مساوات پر انکا کام بلا مبالغہ ایک بہت بڑا کام ہے

رضی الدین صدیقی
معلومات شخصیت
پیدائش8 جنوری 1908ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
حیدر آباد   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات8 جنوری 1998ء (90 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اسلام آباد   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان
برطانوی ہند   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمیجامعہ کیمبرج
نارتھ ایسٹ ہل یونیورسٹی
جامعہ عثمانیہ، حیدرآباد
جامعہ پیرس
جامعہ لائپزش   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈاکٹری مشیرورنر ہیزنبرگ   ویکی ڈیٹا پر (P184) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہطبیعیات دان ،  ریاضی دان ،  نظریاتی طبیعیات دان ،  جوہری طبیعیات دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عملنظری طبیعیات   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمتجامعۂ پشاور ،  جامعہ سندھ   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 ہلال امتیاز  
فیلو پاکستان سائنس اکادمی   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات