راہل رائے

بھارت کے نامی گرامی دستاویزی فلم ساز

راہل رائے بھارت کے نامی گرامی دستاویزی فلم ساز ہیں۔ وہ کئی مشہور دستاویزی فلمیں تیار کر چکے ہیں۔ ان کی تیار کردہ فلمیں ہارورڈ یونیورسٹی، نیو یارک یونیورسٹی اور یونیورسٹی آف کیلی فورنیا، لاس اینجلس میں دکھائی جا چکی ہیں۔ وہ جامعہ ملیہ اسلامیہ سے فارغ التحصیل ہوئے ہیں۔

راہل رائے
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش1963ء
عملی زندگی
مادر علمیآئیووا اسٹیٹ یونیورسٹی (22 اگست 2009–4 مئی 2016)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسنادپی ایچ ڈی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہمحقق   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمتیونیورسٹی آف مینیسوٹا [2]  ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ شہرتدستاویزی فلم سازی
کارہائے نمایاںمجمع (2001ء) دی فیکٹری (2016ء) اور کئی دستاویزی فلمیں

مشہور دستاویزی فلمیں

  • وین فور فرینڈز میٹ (جب چار دوست ملتے ہیں) (2000ء)
  • مجمع (2001ء)
  • دی بیوٹی فل سٹی (خوبصورت شہر) (2003ء)
  • دی فیکٹری (2016ء) : ماروتی سوزوکی کے مانیسر پلانٹ کے مینیجر کے قتل پر تحقیقی دستاویزی فلم[3]
  • پہلو خان کی داستان [4]

مزید دیکھیے

حوالہ جات